سوال: آرمی چیف کیساتھ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی سمیت دیگر ممبران پارلیمنٹ کی شرکت پر پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ناراض ہے ا��ر ممبران کے حوالے سے شدید ردعمل دیا جارہا ہے کیوں بھیجا آپ نے ان ممبران اسمبلی کو ؟
سپیکر بابر سلیم سواتی کا جواب
کوٹ ادو میں یوم آزادی پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم تلے نادیہ فاروق کھر اور ملک معین کھر کے ساتھ !!
فسطائیت چاہے جتنی منہ زور ہو ہم جشن آزادی منانے سے نہیں رکیں گے 🇵🇰
پاکستان زندہ آباد
چیئ��مین عمران خان کی ہدایت پر ضلع کوٹ ادو میں رہنما PTI و امیدوار محترمہ نادیہ فاروق کھر کی قیادت میں ان کے ڈیرہ واقع آڑا اکبر شاہ پہ کارکنان کی رابطہ ایپ کے ذریعے PTI ممبر شپ کیمپ کا کامیاب انعقاد و افطار ڈنر کے موقع پر نادیہ فاروق کھر نے ہزاروں کارکنان کی ممبر شپ رجسٹرڈ کی۔
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ضلع کوٹ ادو میں رہنما PTI و امیدوار محترمہ نادیہ فاروق کھر کی قیادت میں ان کے ڈیرہ واقع آڑا اکبر شاہ پہ کارکنان کی رابطہ ایپ کے ذریعے PTI ممبر شپ کیمپ کا کامیاب انعقاد و افطار ڈنر کے موقع پر نادیہ فاروق کھر نے ہزاروں کارکنان کی ممبر شپ رجسٹرڈ کی۔
کوٹ ادو: رہنما تحریک انصاف پی پی 271 محترمہ نادیہ فاروق کھر کی قیادت میں محمود کوٹ میں "مہنگائی مکاؤ اور الیکشن کراو" ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی شرکت۔
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Your belief in me n your love for me inspires me to do better . I love you all #myCrazylot ! N I can’t thank you enough . ♥️ nasrum minnallaahi wa fathun kareem . 🤗