جو سیلاب کے پانیوں میں غریبوں کےگھر لوٹ رہے ہیں۔ان قزاقوں کو قانون سخت سے سخت سزا دے۔جنوبی پنجاب میں تعلیم کی کمی ٗ معاشرتی بے حسیٗ لالچ اور حرص نے انسانیت دفن کردی ہے۔
#savealipur
جلال پور پیر والہ اور علی پور تحصیل میں سب سے زیادہ اور فوری ضرورت کشتیوں کی ہیں، ہزاروں لوگ پھنسے ہیں، خوراک ختم ہو چکی ہے، موبائل فون ڈیڈ ہو چکے ہیں، چھتوں پہ ��یٹھے کشتیوں کے منتظر ہیں، ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن چاہئے،#SaraikiLivesMatters
انڈین میڈیا: سچ منہ سے نکل ہی گیا!
“پاکستانی فوج نے کہا تھا، جب ہم آئیں گے تو دنیا کو دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا… اور پھر گونج ایسی پڑی کہ انڈین میڈیا نے خود اپنی فوج کی ذلالت آن ایئر پڑھ دی!”
دھواں بھی نظر آیا، اور خاموشی بھی چیخ پڑی۔
۔۔۔
جنہیں “سرجیکل اسٹرائیک” خواب میں آتی تھی، اب ریئلٹی چیک آنکھ کھولے دے رہا ہے
🚨 ‼️
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو JF-17 تھنڈر نے تباہ کر دیا
We will not forget our children who embraced shahadat after you attacked them unprovoked. These missiles sent to target you, are named on them.
#OperationBunyanulMarsoos
New: A high-ranking French intelligence official told CNN that one Rafale fighter jet operated by the Indian Air Force was downed by Pakistan, in what would mark the first time that one of the sophisticated French-made warplanes has been lost in combat.
Pakistan claimed earlier Wednesday to have shot down five Indian Air Force jets in retaliation for Indian strikes, including three Rafales. Indian officials are yet to respond to the claim.
The French official told CNN that French authorities were looking into whether more than one Rafale jets were shot down by Pakistan overnight.