ہم نے اس نئے پاکستان کو چاٹنا ہے
جب نیا پاکستان بنانے والا نہیں رہے گا
پھر یہ قیادت ائے گی
اور کہے گی
ہم نیا پاکستان بنا رہے ہیں
تم سے کیا نیا پاکستان بنے گا تم تو عمران خان کو دوائی تک نہیں دلوا پا رہے
اڈیالہ جیل کے باہر خواجہ سرا کی دبنگ گفتگو...
سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جھوٹ
بارہ ارب ڈالر ڈالرز کے اسلحے کی فروخت جھوٹ
سعودی عرب کی پندرہ عرب ڈالر کی سرمایہ کاری جھوٹ
ٹرمپ ٹاور کی تعمیر جھوٹ
ایک سال میں معیشت ٹھیک جھوٹ
عالمی پذیرائی جھوٹ
سالِ نو کی قرارداد ہمارے ملک کی چار بڑی بیماریوں یعنی غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن کیخلاف جہاد کے عزم سے مزین ہے۔ 2019 وطن عزیز کیلئے ایک سنہرے دور کا نکتہ آغاز ثابت ہوگا، انشاءاللہ۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
میرے ویلاگ میں تین دن پہلے یہ ایکسکلوسو سٹوری تھی کہ مریم نواز کے جہاز کا navigation system بند کر دیا گیا۔
لیکن اب ہم کو جلد اس جہاز کے whereabouts کے بارے میں ایک بار پھر ایک ایکسکلوسیو سٹوری رکھیں گے۔ سسٹم بند کرنے سے بھی یہ جہاز ہماری نظروں سے اوجھل نہ ہو سکا۔
قاسم خان کے حوالے سے حکومتی مؤقف جھوٹ پر مبنی اور لغو ہے میں نے ایسی کوئی بات نئیں سنی جس میں قاسم خان نے کہا ہو کہ پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیا جائے اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو عطا تارڑ ہمیں دکھا دیں ! شہزاد اقبال ۔۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
یہ ھے پاکستانی ہلال کمیٹی کے اوقات
لاکھوں کی تنخواہیں اور کروڑوں کی مشینیں لگا کر عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ ان درباری مولویوں کو جو کہا جاتا ھے وہی کرتے ہیں
میں عمران خان کی حکومت گرنے کے بعد نہ کبھی سائفر کا قائل رہا نہ اس بات کا کہ عمران خان کو باقاعدہ امریکا اور عرب اسٹیبلشمنٹ کے حکم اور پلاننگ سے ہٹایا گیا۔میرا صرف اتنا ماننا تھا کہ یہ بنیادی طور پر اندرونی سازش تھی اور عرب اسٹیبلشمنٹ اور امریکا بس اس تبدیلی کے حق میں تھے۔اب جا کر شدت سے اس بات کا اندازہ ہونے لگا ہے کہ پاکستان میں آپریشن رجیم چینج پوری طرح باہر سے ڈیزائن ہوا اور پاکستان میں اس آپریشن کا حصہ بننے والے بیرونی ڈیزائن کا حصہ تھے۔
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
کیا آپ جانتے ہیں؟
بھارت روس سے سستا تیل خرید سکتا ہے لیکن پاکستانیوں کو مہنگا تیل خریدنا ہے۔
کیونکہ آپ کی فوج اللہ کی فوج ہے
سائفر کے آگے لیٹ جانے والی فوج ہے
اور آپ نے بچپن میں 23 مارچ کی پریڈ دیکھ رکھی ہے۔
گروتھ ریٹ چھ فیصد سے دو فیصد پر آگیا
ایکسپورٹس کم ہونا شروع ہوگئیں
فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کم ہوگئی
نا ایس آئی ایف سی چلی
نا گرین انیشیٹو چلا
نا امریکہ کو منرلز بیچ پائے
نا سعودی عرب کی پندرہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی
سندھ طاس معاہدہ آج بھی معطل ہے
فوجی فاونڈیشن کے شئیرز امارت نے خرید لیے
تین ہزار فوجی بغیر کسی جنگ کے مروا دیے
فوج کی عزت ساکھ سب تباہ کردی
سوا سال لگا کر ایک الیکشن مینج کیا
تحریک انصاف نے اندر ہاتھ ڈال جیت لیا
فوٹو کاپی کے پرچوں پر الیکشن چھیننا پڑا
ریڈ لائن لگائی اڑ گئی
فائر وال لگائی اڑ گئی
اسرائیل کیساتھ جا کر کھڑے ہوگئے
امریکہ کے سامنے لیٹ گئے
فیلڈ مارشل صاحب! فہرست طویل ہے۔ شرم آنی ہوتو ان میں سے کسی ایک ہی پوائنٹ پر آجائے۔ آپ کے سینے پر دو تمغے اور گاڑی پر ایک ستارہ اضافی لگا کر آپ سمجھتے ہیں آپ نے بہت کچھ اکھاڑ لیا ہے؟ نہیں۔ آپ کی معاشی ، سیاسی ، دفاعی ناکامیاں چیخ چیخ کر بتاتی ہیں کہ آپ سے تو وہ والا بال نہیں اکھاڑا گیا جو خارش کرتے ہوئے اکھڑ جاتا ہے اور زعم ہے کہ تحریک انصاف نے کیا اکھاڑ لیا ہے۔ فیلڈ مارشل صاحب آپ کو جس اکھاڑنے کا انتظار ہے ہمیں بھی اسی کا انتظار ہے۔ جس دن وہ اکھاڑ اٹھے گا اسکے بعد آپ کا داستانوں میں اتنا ہی ذکر ہوگا جتنا آپ کے اجداد کی ڈھاکہ میں لٹکی ہوئی پتلونوں کا ہوتا ہے۔
کل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں شاید بڑھا دی جائیں ،
پی ٹی آئی نے صرف عمران خان کی ناحق قید کو نارملائز نہیں کیا ، حکومت کی کرپشن ، اسکینڈلز اور ہر چیز کا بوجھ عوام پر ڈالنے کو بھی اپنے عمل سے نارملائز کردیا ہے ،
حکومت خود کہہ رہی ہے کہ اس نے فروری میں مارچ کے پورے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل انتہائی کم قیمت پر خرید لیا تھا تو کل یا پرسوں قیمتیں بڑھانے کی کیا ضرورت ہے ؟
حکومت خوش قسمت ہے کہ اس کے سامنے اپوزیشن نام کی کوئی چیز نہیں ، ورنہ حکومت کو اس وقت اپنی عیاشیوں پر کٹ لگانا چاہیے ، پیٹرولیم لیوی کم کرکے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے لیکن ہو سکتا ہے کہ حکومت اس کرائسز کو اپنے لیے opportunity میں بدل لے ، اگر پیٹرول عالمی مارکیٹ کے مطابق دس روپے مہنگا ہونا ہوا تو تیس روپے بڑھا کر عوام کو خوار کیا جائے گا ،
حکومت کا نہ کوئی ہاتھ روکنے والا ہے اور ان کو کوئی ایکسپوز کرنے والا ہے ،
انہوں نے پچھلے چار برس میں 35 ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لیا ہے ، کوئی پوچھنے والا نہیں کہ وہ پیسہ کہاں گیا ؟
پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرکے عوام کو یہ تک نہیں بتایا کہ حکومت نے پچھلے چار برس میں صرف پیٹرولیم لیوی کی مد میں کتنے ہزار ارب اضافی کمائے ہیں ،
بجلی کی قیمتیں سو فیصد بڑھنے جارہی ہیں ،بیروزگاری، غربت اور مہنگائی مزید بڑھنے جارہے ہیں ،
اس حکومت کے سامنے کوئی رکاوٹ ، کوئی مشکل نہیں ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم کرے
🚨حکومت پنجاب کا لگژری جہاز،بات 11ارب سے آگے نکل گئی،لگژری طیارے کو اُڑا کون رہا ہے اور کن بھاری تنخواہوں پر پائلٹ رکھئے ہیں؟، جہاز کے پائلٹ غیر ملکی ہیں، ایک پائلٹ کی تنخواہ 32ہزار ڈالر ہے اور دوسرے پائلٹ کی تنخواہ 38 ہزار ہے، ان پائلٹوں کی تنخواہوں اور باقی اخراجات کو ملائیں تو 4 مہینے میں 18 کروڑ روپے ان دو پائلٹس پر آرہے ہیں،محمد مالک نے تہکہ خیز تفصیلات بتا دیں۔۔۔!!!
میں نے دائمی ہوش و حواس میں یہ اکاونٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ مجھے گزشتہ ایک روز میں اندازہ ہوا ہے کہ یہاں لکھے گئے طویل مضامین کا، پوسٹس کا ، ضائع کیے گئے وقت کا وغیرہ وغیرہ کا عمران خان کی رہائی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نا ہی یہ پوسٹس عمران خان کی رہائی کی راہ ہموار کررہی ہیں۔بلکہ اگر میرے پاس یہ اکاونٹ چلانے کی فرصت ہے تو میں یہی وقت عمران خان کی رہائی کے لیے صرف کرکے کیوں ملک و قوم کی خدمت نہیں کرتا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس اکاونٹ کا مقصد ہی دراصل فوج کے بیانیے کو پھیلانا اور آپ جیسے ذہین لوگوں کی توجہ عمران خان کی رہائی سے ہٹانا ہو۔ کیونکہ میں خواتین کے سینٹری پیڈز سے لیکر اپنے گاؤں کی پرانی سی حویلی تک ہر جگہ ٹانگ مارتا ہوں لیکن عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ بھی نہیں کرپایا ہوں۔ اب یہ بھی بھلا کیسے ہوسکتا ہے کہ دنیا کی لمبڑ ون فوج ایک معمولی سے گمنامی اکاونٹ کو نا ڈھونڈ پائے۔ اور آخر میں جگہ جگہ یہ پڑھنے کے بعد کہ یہ کتاب معلوم نہیں مراد سعید نے لکھی بھی ہے یا نہیں اس کا کیا ثبوت جی چاہتا ہے کہ صرف اکاونٹ ہی بند نا کروں بلکہ ساتھ اپنے گزشتہ تمام گناہوں کا کفارہ بھی ادا کروں رؤں پیٹوں اور چیخیں ماروں۔
ہائے اوئے یوتھیو ہائے اوئے یوتھیو ہائے اوئے یوتھیو
جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟
کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟
اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔
فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔
صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔
گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟
آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔
اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔
تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟