@CSKPOfficial
Hamare gaon mein Wildlife Department ke program ke tehat black buck laye gaye hain. Boundary wall to bana di gayi hai lekin barish, sardi aur dhoop se bachao ka koi intazam nahi. Is laparwahi ki wajah se 3 black buck mar chukay hain. Barah-e-karam foran action li
پاکستانیوں کو ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری، ایف آئی اے کے اختیارات میں مذید اضافہ
ویزے کے باوجود بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو امیگریشن حکام کو مطمئن کرنا ہوگا، بصورت دیگر اف لوڈ کیا جائے گا۔پاکستان کے دنیا میں بہتر امیج کے لیے یہ اقدامات کررہے ہیں، وزرات داخلہ
میرے اپنے رشتے دار جس کو انگریزی بھی آتی ہے، ٹریول ہسٹری بھی تھی، فنانس بھی اسکا تھا، ویزا بھی تھا، 3 دفعہ پہلے بھی جا چکا تھا اور واپس بھی آیا تھا، پھر بھی اسکو روکا اور فلائٹ اسکی مس کروائیں،
وزارت داخلہ حکام نے بتایا ہے کہ اگر کوئی شہری جس کی کوئی ٹریول ہسٹری نہ ہو اس کو انگریزی بھی نہ آتی ہو ، اس کے پاس فنانسر بھی پورے نہ ہوں اور پھر بھی وہ وزٹ یا دیگر ویزے پر جارہا ہو تو وہ بیرون ملک جا کر واپس نہیں آتا اور پاکستان کی بدنامی کا باعث بنتا ہے۔اس لئے ہمارے شہریوں کو باہر جانے سے پہلے ایئر پورٹ پر ہمیں مطمئن کرنا ہوگا: دنیا نیوز
@discord_support hey I am unable to access the discord website and app as well , reported to my ISP provider they said it's perfectly fine on our behalf. Might be discord blacklisted your ip, can you please help me with it