جنازہ پڑھنے کی زحمت کہاں اُٹھاؤ گے..!!
سیاہ ڈی پی___ لگانا ہمارے مرنے پر..!!😭😓
اِنَّا لِلہِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْن
اس وقت تو کوئی اتنی سی توجہ بھی نہیں دے رہا کی سیاہ ڈی پی ہی لگا لے
وسیب سیلاب کی زد میں ہے اور سوشل میڈیا خاموش تماشائی بناہوا😭
#wasebNeedsAttention
ہے ایسی میری پریت پیا
میں ہار کے بھی گئی جیت پیا
میری روح کا ہے تو میت پیا
میری ڈھرکن کا سانس کا گیت پیا
میں ازلوں سے بس ہوں تیری
میں نے خود کو رکھا سینت پیا
ہے ��شق کی منزل کٹھن بہت
دیکھنا! ہجر نہ جائے کہیں جیت پیا
خدیجہ ناز
#lovequotes
چائے کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے 1965 میں چائے کی خاطر پاکستان کا رخ کیا اور مسلسل جدوجہد سے بلآخر 2019 میں اک کپ چائے حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے....
#DefenceAndMartyrsDay#TeaIsFantastic#PakistanArmy