شوکت میر کی گرفتاری
نیلم ویلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اٹھمقام عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی دھرنے میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد میں ریلی کی شکل میں امد اور نعرہ بازی
نو مئی کے بعد انٹیلیجنس کی طرف سے مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ تمہارے بیٹوں کو ہم پکڑ لیں گے پھر جب انہوں نے میری بیٹی کا نام لیا جو تیرہ چودہ سال کی تھی تو میں غصہ میں آ گیا اور جواب دیا جاؤ پکڑ لو اور انہیں زبح کر دو میں تمہیں دیکھ لوں گا
قاسم سوری
Pakistan Tehreek-e-Insaf, while expressing solidarity with the people of Azad Jammu and Kashmir, their right to self-determination, and their democratic rights, has decided not to participate in the elections under the current circumstances.
This is not a political strategy but a principled stance and an expression of solidarity with the Kashmiri people.
مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟
وہ آنکھیں جو جھکیں نہیں۔
کچھ مناظر الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے وہ خود بولتے ہیں۔ شوکت نواز میر کی گرفتاری کا وہ منظر بھی ایسا ہی ہے فورسز کے گھیرے میں، بندوقیں تانے دستے کے درمیان کھڑے ہیں مگر آنکھوں میں وہی چمک تھی جو کسی سچے آدمی کے چہرے پر ہوتی ہے۔ نہ لرزتی آواز، نہ جھکتی گردن، نہ کسی رحم کی التجا۔ بس ایک خاموش وقار، جیسے کہہ رہا ہو: "تم میرا جسم لے جا سکتے ہو، میرا یقین نہیں۔"
یہ منظر دیکھ کر دل عجیب سی کیفیت میں ڈوب گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے صدیوں کی تاریخ ایک لمحے میں دہرائی جا رہی ہو وہی تاریخ جس میں ہر دور نے ایسے لوگ دیکھے جنہوں نے زنجیروں کو اپنی کمزوری نہیں، اپنی طاقت کی علامت بنا دیا۔یاد آتی ہے نیلسن منڈیلا کی وہ تصویر، جب وہ عدالت کے کٹہرے میں کھڑے تھے اور کہا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ اپنی جان بھی اس آدرش کے لیے دینے کو تیار ہیں جس کے لیے وہ جیے۔ یاد آتی ہے آنگ سان سوچی، جنہوں نے پندرہ برس اپنے ہی گھر کی چار دیواری میں گزار دیے، مگر حق کے راستے سے ایک قدم پیچھے ن�� ہٹیں۔ ان کے الفاظ آج بھی دلوں میں گونجتے ہیں۔
صرف خوف ہی اصل قید ہے، اور خوف سے آزادی ہی اصل حریت ہے۔"
یہی سبق آج شوکت نواز میر صاحب کے چہرے سے ملا ہے جو گرفتاری کے لمحے میں بھی مسکرا دے۔ کیونکہ جسم قید ہو سکتا ہے، ارادہ نہیں۔ ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، ضمیر نہیں۔ اور شاید یہی وہ راز ہے جو عام انسان کو رہنما بنا دیتا ہے یہ یقین ہے کہ سچائی کی قیمت چکانی پڑتی ہے، اور جو یہ قیمت ہنستے ہوئے چکا دے، تاریخ اسے کبھی فراموش نہیں کرتی۔آج شوکت نواز میر کے چہرے کا یہ سکون لاکھوں دلوں میں امید کی ایک لَو جگا گیا ہے یہ احساس کہ حق کی راہ میں چلنے والے شاید تنہا ہوں، مگر کبھی کمزور نہیں ہوتے۔
میر صاحب اللہ کی امان میں رہیں۔
ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔
عاصم منیر, بلوچستان میں 15 سو لوگ کنٹرول نا کرسکا!
عاصم منیر نے #BLA کو اتنا مظبوط کردیا کہ آج وہ بلوچستان میں پرندے کو بھی آنے نہیں دیتا, یہ مناظر اور دو دن پہلے کراچی سے فیملی اس بات کا ثبوت ہے, عاصم ریجیم ناکام ہے!!
🚨🚨#BREAKING: Spanish and Venezuela national two foreigners registered FIR against Muhammad Raza Dar (reportedly grandson of a key politician) of kidnapping, gang rape and seeking ransom.
Imagine a military general in the UK or US breaking his oath, trashing the constitution, and taking over the country through brute force, imprisoning the democratically elected Prime Minister/President along with the entire political leadership.
Would the @TheEconomist be asking a ridiculous question on who is likely to "prevail"?
But standards of journalism change when it comes to former colonies, where every new military dictator isn't only endorsed but also cheered by the Western leaders, institutions, and their media.
ps: Dropping the "General" title from his name wouldn't turn him into a civilian. Try worse next time.
Hey @elonmusk, you were impressed when Pakistani courts sentenced rapists to death for raping a Pakistani-origin French citizen. The courts delivered justice because the rapists were from poor families and had no money or influence. Now see how Pakistani courts protect criminals in this case:
Pakistani Foreign Minister @MIshaqDar50's grandson kidnapped and gang-raped two foreign tourists in Lahore, Pakistan. Dar, a financial fugitive living in London, was escorted to Pakistan by the Pakistani military in a military aircraft and made Pakistan's foreign minister and deputy prime minister. This is the actual picture of Dar after landing in Pakistan, protected by the military. I'm sure the military will protect his grandson too.
Shameful and deeply disappointing. I had hoped that after Humaira Qamar stepped down, the partisan mindset within APPNA would begin to fade. I also believe Dr. Babar Rao is a better person.
Defacing Imran Khan’s 1992 World Cup photograph at a national forum is a disgraceful act. Every other photograph has been left untouched, yet only Imran Khan’s image was singled out. This is not just disrespect toward one individual—it is an insult to Pakistan and its national identity.
Will the doctors of APPNA really accept such pettiness? This is shameful. APPNA’s members must speak out against this disgraceful act. It is an insult to your collective conscience, your knowledge, your intellect, your integrity, and the dignity and values of the nation.
The 1992 World Cup is not a political symbol. It is a proud chapter in Pakistan’s history. Treating a national hero in this manner is something only small-minded people would do.
بجٹ سے قبل سہیل آفریدی پر دباؤ تھا تو اڈیالہ جانا شروع ہوگیا۔ بجٹ آسانی سے اور بہت زیادہ لعن طعن کے بغیر پیش ہوگیا تو اڈیالہ جانے کا سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھ�� تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔