Congratulations to Bibi @AseefaBZ on taking oath as MNA. The vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto continues to shine and inspire entire Pakistan and its people of all backgrounds.
انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس اور پی پی پی ایم پی اے سریندر ولاسائی کا عید کے دوسرے روز چھاچھرو کا دورہ
مٹھی - چھاچھروروڈ پر واقع مختلف گاؤں کی عوام،پارٹی عہدیداران وکارکنان نےپھول نچھاور کے ساتھ زبردست استقبال کیا۔
@SurendarValasai@MediaCellPPP@PPP_Org
گزشتہ روز بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں سکھر میں انتخابی ریلی، گلوب چوک پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں اور انشاء ﷲ 8 فروری کو جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
@AseefaBZ
#چنو_نئی_سوچ_کو
“میں اس ملک کی تمام ماؤں کی ویسے ہی خدمت کرنا چاہتا ہوں جیسے ایک بیٹا اپنی ماں کی خدمت کرتا ہے اور اس کیلئے میں ناصرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ کروں گا بلکہ خواتین کو بلا سود قرض دلواؤں گا تاکہ وہ اپنے کاروبار کا آغاز کرسکیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#TharparkarKaNishaanTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ سے زائد گھروں کی ازسرنو تعمیر!
اپنی زمین اپنا مکان کے حق کیلئے 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ریلی کا مدیجی، شکارپور کے مقام سے آغاز، عوام کا پرجوش استقبال
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
شکریہ کشمور کندھکوٹ
یہ عوامی مجمع ہمارے عوامی معاشی معاہدے کے حق میں ووٹ کی ضمانت ہے! انشاء ﷲ 8 فروری کو حکومت بنانے کے بعد ہماری تمام تر توجہ عوام کی خدمت پر مرکوز ہوگی۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
Come on Mr Ahsan Iqbal 85000 patients from Punjab received free treatment in last 5 years at NICVD alone bedides those treated in SIUT , NICH and Gambat. Jobless pakistanis from 3 provinces come to Sindh to find jobs. Please stop comparing. Build hospitals. Provide jobs.
By building #RamTemple with $4.2 billion on the site of demolished #BabriMosque in #Ayodhya, India has lost its so-called status as a secular state on the world map. It will further instigate the fanatics in India as well as in its neighboring countries and put their respective minorities at higher risk.
As a #PakistaniDalit democratic worker, I vehemently condemn the move and the fanfare, which may ignite religious extremism across the globe.
International community should rein in the #ButcheraOfGujarat from throwing the world into an inferno.
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے زر گل خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
سابق ایم پی اے اور سابق مشیر زر گل خان یوسفزئی کی سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات
مانسہرہ کے سابق ایم اے نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
زر گل خان یوسفزئی کا صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اظہار اعتماد
صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے عوام کو شناخت دی 'زر گل خان یوسفزئی
بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں ' زر گل خان یوسفزئی
سینیٹر تاج حیدر کا زر گل خان یوسفزئی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم
Receiving Chairman Bilawal Bhutto Zardari before viewing Diwali Fireworks in Mithi, Tharparker after a massive minority festival unmatched in attendance in any other country in the world. #LoveYouPakistan#LoveYouBhuttos
The expiry date of every political slogan in Pakistan has not been more than a couple of years. Like “Vote Ko Izzat Do” aged a few years. “Roti, Kapra Aur Makaan” is the only slogan that continues to reverberate even after 50 years while matchless “Bhutto De Nare Vajjan Ge” still echoes among the hearts of Pakistanis.