یہ فیک تصویر ہے۔جس شخص کےپلیٹلیٹس ختم ہوں دل کے 7 دورے پڑھ چکے ہوں %80 رگیں بند پڑی ہوں جس کو زہر دیا جاچکا ہو۔برین ہیمبریج بس آیا کہ آیاایسی حالت میں کون کتے کا بچہ ایسے ہشاش بشاش بیٹھ سکتاہے؟ یہ فیک تصویریں مت پھیلائیں پلیز، میاں صاحب بہت بیمارہیں۔
😂😂😂😂
گرفتار نواز شریف اور زرداری ھے اور دھرنے پختون دیں رھے ھیں سڑکیں پختونخوا�� اور بلوچستان میں بند ہیں لیکن جب مار پڑیگی پھر بولینگے ( زما لویہ گناہ دا دہ چہ پختون یم)
بہت سخت بات کی ہے میں نے لیکن حقیقت بتارہوں۔
بس کرو اور اِن بچاروں کو اپنی زندگی جینے دو۔ 🙏😭
ساری اپوزیشن اکٹھی کیوں ؟؟
وجوہات یہ ہیں
ہم پاکستان بنانے کے جرم میں شامل نہیں
جشن آزادی نہیں منائیں گے
ہندوؤں کا اور ہمارا رب ایک ہے
پاکستان انڈیا کے بیچ بس ایک لائن ہے
میرے والد نے پاکستان دفن ہونا پسند نہیں کیا
فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا
جرنیل اسرائیل کے ایجینٹ ہیں
کپٹن بلال ظفر عباسی شہید کی وردی سینے پر گولہ لگنے سے شہید ہوے تھے انہوں نے کہا تھا ماں جی گولی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی مجھے اگر لگا تو گولہ لگے گا آخر کار بلال ظفر عباسی شہید کی آخری خوائش بھی پوری ہو گئی ان شہیدوں کی بدولت پاکستان آبھی تک قائم ہے #مارخور