مجھے رتی برابر فرق نہیں پڑتا کہ میری پارٹی نے میری رکنیت منسوخ کردی ہے
میں حق سچ کا ساتھ دینے کےلئے ہمیشہ عمران خان صاحب کے ساتھ کے ڈٹ کر کھڑا رہوں گا۔
عمران خان کہہ رہا میرا ملک نہ تباہ کرو میں مائنس ہونے کےلئے تیار ہوں
لیکن عوام باضد ہے کہ عمران خان کو دو تہائی سے لا کر 75 سال سے قابض طاقتیں مائنس کریں گے۔