Thank you so much @koukeb1
Please continue this excellent work. InshaAllah, under your guidance we will give our all to play a key role in securing Khan's release.
@Ali_MuhammadPTI
پاکستانیو بےشرم اور بےغیرت اگر دیکھنا ہو تو اس مراثی سنہرے بالوں والے کو دیکھ لو۔
اگر اس میں تھوڑی سی بھی شرم ہو تو قوم سے معافی مانگے اور علیمہ خانم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو۔
@Ali_MuhammadPTI خان کی رہائی کے لیئے باہر نکلو یا شرم سے ڈوب مرو زلفوں والی سرکار
علیمہ آپا اپنے بھائی کے لیئے اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کرے تو تمہارے پیٹ میں کیوں مروڑ پڑتے ہیں۔ بےشرم آدمی تم جیسے بےغیرتوں سے تو بہنیں دلیر ہیں۔
عمران خان رہائی کمیٹی کے قیام کا مقصد صرف اور صرف عمران خان کی رہائی ہے۔ اس میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کو دعوت دی جاتی ہےطلبا، وکیل، ڈاکٹرز، ٹرانسپورٹرز، کسان، یا دوسرے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں اور نظریہ عمران خان کو فالو کرتے ہوں شامل ہو سکتے ہیں
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی۔ ہمارے متعلق کسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے، سوائے اس کے جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے۔ فوکس عمران خان۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
بلوچستان کے ایک دھشتگردی عدالت کی جانب سے ماھ رنگ بلوچ کو سنائی گئی عمر قید کی سزا نے آج ثابت کیا کے پاکستان میں عدالتیں، اب عدالتیں نہیں بلکہ عسکری کوٹھے ہیں جس میں بیٹھے جج، جج نہیں بلکہ عسکری دلال ہیں۔🖐️🖐️
#MahrangBaloch#Balochistan
انسان قید ہو سکتے ہیں، لیکن نظریات کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔
پی ٹی آئی اور عمران خان کو دی جانے والی فرضی سزائیں جرم کی نہیں، بلکہ حکمرانوں کے خوف کی علامت ہیں۔
ظلم کا یہ تاریک دور جلد ختم ہوگا اور انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔
گودی رونا نہیں، تمہارا مقابلہ ایک غلیظ، گھٹیا، بزدل، کانئر اور بےغیرت نا مرد سے ہے، اپنے ان موتی جیسے آنسوؤں کو اپنے بدلے کا ہتھیار بنانا۔ تم معصوم اور نہتی ہو اور قانون کا سامنا کرنے والی شیر دل ماں / بہن ہو۔ تم پوری قوم کا حوصلہ ہو۔
#انصاف_کی_جنگ#گودی_ماھ_رنگ_کے_سنگ