Ummah's Rejuvenation:Galvanizing Islamic Vanguards Endeavors For Ascension & Glory of Islam ,Striving for the Rise of Pakistan & Serving The Muslim Ummah.
دنیا میں امن کا پرچم بلند کرنے والے آج اپنی ہی عوام پر ڈنڈا بلند کیے ہوئے ہیں۔
جو خود کو امن کا سفیر کہتے ہیں، وہ اپنے ہی لوگوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔
جو دنیا کو مکالمے، برداشت اور ڈائیلاگ کا درس دیتے ہیں، وہ اپنے ہی شہریوں سے بات چیت اور افہام و تفہیم سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں۔
یہ کیسا معیار ہے کہ دوسروں کے لیے امن، انصاف اور جمہوریت کی بات کی جائے، مگر اپنے ہی لوگوں کے لیے جبر، خاموشی اور طاقت کا راستہ اختیار کیا جائے؟
تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کے بل پر خاموشیاں تو مسلط کی جا سکتی ہیں، مگر دلوں کو فتح نہیں کیا جا سکتا۔ پائیدار امن ہمیشہ مکالمے، انصاف اور عوام کے احترام سے جنم لیتا ہے۔
🕋 *لبیک اللّٰہم لبیک* 🤍
حج ہمیں صبر، اتحاد، عاجزی اور اللّٰہ سے سچی محبت کا درس دیتا ہے۔ ان بابرکت دنوں میں پوری اُمتِ مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲🏻