میرا سلام ہو ان مرجان آنکھوں پہ ..
خاموش خشک ہونٹوں پہ..
صبر کی آیتوں پر..
زخمی کلائیوں پہ.
جوانی میں ضعیفی پر ..
دم گھٹتی ہوئی سانسوں پر
درد کے قرآن پر...
زخمی پیشانی پر..
سلام ہو آقا ص...
زندہ لاشوں پر.
بے دفن شہیدوں پر
چادروں کی حسرت پر
ضبط میں لپٹے آنسو پر
سیدہ علیہ نقوی
ہم روتے کیوں ہیں ؟
سائنس کہتی ہے کہ 6 ماہ کے بچے کا اوسط وزن 9 سے 10 کلو ہوتا ہے
اور تاریخ کہتی ہے کربلا میں جو تیر شہزادہ علی اصغر ع کو لگا اس کا وزن 12 کلو تھا...
سلام یا علی اصغر ع😭💔
روایات میں ملتا ہے کہ خدا نے ایک فرشتہ خلق کیا ہے جو محرم کا چاند ہوتے ہی امام حسینؑ کا خون بھرا کرتہ لے کر ساری دنیا کا طواف کرتا ہے اور اسے پرچم کی طرح لہراتا جاتا ہے جس کے اثر سے ہر مومن عزادار کے دل کی کیفیت بدل جاتی ہے اور فضا سوگوار ہو جاتی ہے
ہائے مظلوم حسینؑ 💔
ناز ہے مجھے اپنے بخت پر
میں وہ خوش نصیب ہوں جس کے دل میں
محمد اُنکی آل کی محبت رکھی گئی
جس کے دل میں
علیٔ فاطمہ کی الفت رکھی گئی
جس کے دل میں
آل محمد کی مؤدت رکھی گئی
مجھ پر رشک آتا ہے بلندی کو
فاطمہ زہراء کی دعاؤں سے پیدا کیا گیا
مجھےعزادارِحسین بنایا گیا
میرے دل میں غمِ حس
کوفہ دارہ الامارہ کی چھت سے عید سے ایک دن پہلے جس کو گرایا کے شہید کیا گیا اس کے بارے میں امام حسینؐ نے فرمایا تھا"مسلم ؑ کو بھیج رہا ہوں ایسے سمجھنا حسینؐ آیا ہے
#شہادت_سفیر_حسینؑ