مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام لویہ جرگہ، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر خان اظہار خیال کررہے ہیں۔
#ANPMalakandLoyaJirga | #ANP
نه اسلام ته خطره شته
نه اسلام اباد ته خطره شته
نه د پاکستان سالميت ته خطره شته
خطره تاسو پښتنو ته ده
خطره د پښتنو سرونو ته ده
خطره د پښتنو وطن ته ده
خطره د پښتنو وسائلو ته ده
خطره د پښتنو کلتور ته ده
خطره د پښتون قام اقتصاد ته ده
#RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour
ہارون بلور شہید نے بھی اپنے خون سے یہ پیغام دیا کہ اصولوں پر قائم رہنے والے لوگوں کو قتل تو کیا جا سکتا ہے مگر ان کے نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکتا..
#RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour
مولانا خان زیب شہید کی جدوجہد، حق گوئی اور استقامت ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ان کی قربانیوں کو تاریخ ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی۔ آج ہم ان کے مشن کو آگے بڑھانے اور ان کے افکار کی روشنی میں ایک بہتر معاشرے کی تشکیل کا عزم کرتے ہیں۔
#RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour
جس بہادری اور استقامت کے ساتھ اپنے نظریات کا دفاع کیا، اسے پختون تاریخ میں ان کی عوامی خدمت اور قوم پرستی کے لیے ایک بڑی قربانی کے طور پر یاد رکھا جائیگا
#RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour