یلدا حاکم 🚨
سابق وزیراعظم عمران خان کی تین بہنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کے خاندان کے کئی دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔
عمران خان کی پارٹی کے وزیر کی گاڑی کو نقاب پوش مسلح افراد نے گھیرا اور انہیں گرفتار کیا
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا شہزاد اقبال کے پروگرام میں بڑا انکشاف 🔥🔥
ابھی بھی ایک آخری کوشش کی جا رہی ہے، لانگ مارچ کو رکوانے کیلئے، لیکن یہ کوشش ناکام ہوگی کیونکہ علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد اب وہ حالات نہیں ہے جو ایک دو دن پہلے نظر آرہےتھے۔
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
رجیم چینج کی معاشی ہڈی کو توڑنے میں مدد کریں ۔
🚨🚨مکمل بائیکاٹ کریں ہر قسم کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔آپ کے پاس دن کم ہے ۔پاکستان کی قوم ہمیشہ کم وقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے ۔
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ❌
نور پور ملک اور پراڈکٹس ❌
عسکری بنک❌
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز❌
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔❌
دھیان دیجئے ان چیزوں میں آپ کی قوم کا خون شامل ہے ،خریدتے ہوئے یاد رکھیں آپ سانپوں کو پال رہے ہیں ۔
کچھ حاصل کرنا ہے تو توبہ کریں، قوم سے معافی مانگیں، عمران خان سے معافی مانگیں اور پوچھیں کہ سب سے اچھی فیس سیونگ کیا دے سکتے ہیں۔ بڑا آدمی ہے ، شاید ملک کو آگے بڑھانے کہ لیے کچھ کر دے۔ اس سے لڑنا اس وقت 25 کروڑ پاکستانیوں سے لڑنے کے مترادف ہے۔ ان سے جیت کر بھی آپ کی ہار ہی ہے۔ ان کو جتا کر خود ہار جائیں، اس میں ملک کی جیت ہے۔ جبران الیاس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@agentjay2009
"آپ یہاں پولیس کو یرغمال کررہے ہیں ، بیوریو کریسی کو یرغمال بنا رہے، کچھ وردی میں کچھ بغیر وردی میں آتے ہیں کبھی ڈی سی کو کبھی ڈی پی او کو ڈراتے دھمکاتے ہیں تو سیدھا سیدھا مارشل لاء لگا دو کیوں جھوٹی جمہوریت پر قوم کا پیسہ برباد کررہے ہو"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
اپنی بھرپور توجہ 27 پر رکھیں۔ احتجاج پر رکھیں۔ پورا زور لگائیں اور اس احتجاج کو ہر صورت کامیاب کریں۔
پورا دن احتجاج کی تیاریوں کو دیں۔ لیکں پورے دن میں سے صرف پانچ منٹ۔ صرف پانچ منٹ بائیکاٹ مہم کو بھی ساتھ دیں۔
اگر کوئی دوست آپ سے کہے کے اس سے احتجاج سے توجہ ہٹے گی تو اس سے کہیں وہ بائیکاٹ مہم میں 27 کے بعد شامل ہو جائے۔ فلحال 27 تک وہ بھرپور طریقے سے احتجاج پر فوکس کرے۔
پہلی ترجیح احتجاج اسکے بعد بائیکاٹ۔
محسن نقوی: اگر تم لوگ باہر نکلے تو اس بار ہم Once for all کر دیں گے۔
ڈاکٹر سعدیہ: تمہیں پتا ہے کہ تم ابھی تک بچے ہوئے کیوں ہو؟ کیونکہ معاملات عمران خان کے ہاتھ میں ہیں۔ اگر یہ معاملات ہم نے اپنے ہاتھ میں لے لیے، تو تمہارے جسم میں اتنے سوراخ کریں گے کہ تم سوچو گے کہ کھاؤں کہاں سے اور۔۔۔ سمجھ گئے نا۔
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور 27 ستمبر کو ایک اور قتل عام کا خدشہ
انسانی حقوق کی تنظیموں کا برطانیہ یورپی یونین برطانوی وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ
قاسم خان کا سکائی نیوز کو انٹرویو:
حکام اپنے اقتدار پر گرفت کے خطرے کے خوف سے، ان کے والد عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت سے محض "خوفزدہ" ہیں اور ہر قسم کے احتجاج کو خطرہ سمجھتے ہیں۔
اگرچہ شروع میں ان کی پھوپھی علیمہ ہی زیادہ آواز اٹھانے والی تھیں اور انہیں سب سے پہلے قید کیا گیا، لیکن بعد میں حکام نے چن چن کر تقریباً ہر کزن اور آنٹی کو نشانہ بنایا۔
اس میں ان کی کزن شہریز کے چھوٹے بچے بھی شامل ہیں، جو کچھ دیر کے لیے لاپتہ رہے اور بعد میں بحفاظت بازیاب ہوئے۔
قاسم ان اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان میں انسانیت، شرم اور کسی حد کا کوئی خیال نہیں، حکام مرد، خواتین اور بچوں سب کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
کل رات علیمہ خان کے گھر کے دروازوں کو کچھ اس طرح تھوڑا گیا ہے، یہ سارے ثبوت محفوظ رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ استعمال نہ کرے۔
وقت ضرور بدلے گا ان شاءاللہ 🤞
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا