مہمند، خیبر پختونخوا
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام
گزشتہ روز ضلع مہمند (سابقہ مہمند ایجنسی، فاٹا) کی تحصیل پڑانگ غار میں ربیع الاول شریف کے سلسلے میں ایک تاریخی اور عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔رہے
پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی جانب سے شہدائے مریدکے کے لواحقین کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی فی الفور بند کی جائے۔
رکن مرکزی مجلسِ شوریٰ و امیرِ بلوچستان، مفتی وزیر احمد رضوی