Very concerned by reports of vote manipulation and interference in Pakistan's election. I agree with the @StateDept that we need a full investigation. The will of the Pakistani people must be respected.
بجلی کا بل واقعی ایک خوفناک حقیقت ہے. میرا اسلام آباد میں چھوٹا سا گھر ہے. میں کیونکہ ملک سے باہر رہتا ہوں تو گھر میں صرف کام کاج کرنے والے کچھ ملازم رہتے ہیں. گھر میں آج تک گیس کا کنکشن نہیں لگ سکا. چولہے سلنڈر پر چلتے ہیں اور واشنگ مشین گھر میں ہے نہیں. کوئی ایئر کنڈیشنر نہیں چلتا، کوئی ایئر کولر نہیں چلتا، ایک آدھ ٹی وی چلتا ہے کرکٹ دیکھنے کے لئے صرف کچھ گھنٹوں کے لئے، ایک فریج ہے، کچھ ٹیوب لائٹس، پنکھیں اور چند لیپ ٹاپ. روزانہ 4 سے 6 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ الگ. اس ماہ بجلی کا بل 90,000 روپے آیا ہے جو 300 امریکی ڈالر بنتے ہیں. پاکستان کا فی کس جی ڈی پی 1500 ڈالر ہے تو 20% فی کس جی ڈی پی بجلی کے بل کی نظر ہوگیا. مجھے پاکستان آئے ہوئے دو سال ہوگئے ہیں تو ٹی وی، ریڈیو، ڈیمز جس مد میں بھی ٹیکس لیا جارہا ہے اسکا مجھے کوئی فائدہ نہیں.
میرا امریکہ میں الحمدللّه بڑا گھر ہے جو دو ایکڑ زمین پر بنا ہوا ہے. چولہا بھی بجلی پر چلتا ہے اور واشنگ مشین بھی. گھر میں 8 کمرے ہیں اور سب میں جہازی سائز کے ایئر کنڈیشنر لگے ہوئے ہیں جو گرمیوں کی وجہ سے دن و رات چلتے ہیں. سی سی ٹی وی، سیکورٹی کیمرے، گارڈن میں ہائی وولٹیج کی لائٹس الگ. 2 کمپیوٹر سرور ہیں جو 24 گھنٹے چلتے ہیں. 4 کمپیوٹر، 7 لیپ ٹاپ، 17 فونز، 6 فریج اور75 انچ والے 6 ٹی وی بھی ہیں. گھر کا گیزر بھی بجلی پر چلتا ہے اور گھاس کاٹنے والی مشین بھی. آخری مرتبہ لائٹ 2 سال پہلے گئی تھی 27 منٹ کے لئے جب طوفان میں محلے والوں کا کھمبا گر گیا تھا. ان سب کے باوجود بجلی کا بل 175 ڈالر آیا ہے. امریکہ میں فی کس جی ڈی پی 70,000 ڈالر ہے تو بجلی کا بل ہوا .0.25% جی ڈی پی کا.
امریکہ میں بجلی ہی ملک سے کم از کم 10 گنا سستی ہے اور تنخواہ کم از کم 50 گنا زیادہ.
پھر آپ کہتے ہیں کے پاکستان سستا ملک ہے اور ملک میں بزنس کرو.
#bijlikabill
#electricitybills
Textile Industry is making mercy appeals to the Govt. It is criminal how they've destroyed our textile sector... Businesses have shut down. Millions have lost their jobs. May Allah help us.
ایک اور سُسر داماد کی کہانی۔۔۔
سُسر نے پیسا بنایا۔۔۔ داماد نے اُس پہ اُڑایا جس کو سُسر کی بیٹی نے مار پیٹ کے گھر سے نکالا!
مارشل: حرام کی کمائی حرام ہی میں جاتی ہے!
”عثمان بزدار نے 4 سال میں 642 تقرروتبادلے کیئے، محسن نقوی نے 20 دنوں میں 713 تقرریاں تبادلے کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا“ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
https://t.co/Xvjvgor9Pi
گرفتاریوں کا نیا سلسلہ...ملک میں ایمرجنسی؟؟
شریفوں کی کامیابی کا راز کیا؟ بھانڈا پھوٹ گیا
عمران ریاض کا دبنگ تبصرہ
مکمل ویڈیو دیکھیں: https://t.co/45NzPyfqmD
#BOLNews#ImranKhanBolKaySath@ImranRiazKhan
پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی کمٹمنٹ پوری ہوچکی ہے، پیٹرول پر پچاس روپے کی لمٹ پوری کرچکے ہیں بس ڈیزل پر 10 روپے باقی ہے: وزیر خزانہ
براہ راست: https://t.co/dWEpyHwMGY
IMF کی شرط مانتے ہوئے اب سرکاری افسران پر لازم ہو گا کہ وہ اپنے اثاثوں کو ظاہر کریں۔ لیکن حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو اس سے استثنی قرار دے دیا۔ کیوں؟ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اُترے ہیں؟ یہاں تک پہنچانے میں ان کا کوئی کردار نہیں؟
In memory of the honourable journalist Mr. #ArshadSharif. Killed while working bravely for the sake of his beloved country #Pakistan🇵🇰 . #NewProfilePic