عمران خان مومن آدمی ہیں ! مولانا طارق جمیل
مجھے اگر اڈیالہ جانے دیا گیا تو کہوں گا شاباش تم نے تاریخ بدل دی ایسی استقامت اللّہ کے خوف اور یقین کے بغیر نہیں آ سکتی جس صبر سے اُس نے جیل کاٹی ہے مجھے ملاقاتوں کے بعد پتا چل گیا تھا کہ یہ ڈیل کبھی نہیں کرے گا۔سچے مولانا کی سچی باتیں
اشرافیہ کا حج بھی ہم سے الگ ہوتا ھے
اشرافیہ کی دنیا، اسلام، قانون سب کچھ ہم سے الگ ھے اور ہو سکتا ھے کہ اشرافیہ کی جنت بھی ہم سے الگ ہو
پرتعیش اور لگژری ہو؟
نواز شریف کا دوست ہو اور عیاش نہ ہو یہ ڈاکٹر چوہان ہے اس کی برتھ ڈے ہے ٹاؤٹ مرتضی علی شاہ ویڈیو بنا رہا ہے اور نواز شریف کا دوست ڈانس اور انجوائے کر رہا ہے۔