السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
" دن کا آغاز اس رب العزت کے نام سے ، جس نے انسانی وجود کو اشرف المخلوقات کے عظیم درجے پر فائز کیا،
جس نے فرشتوں کو کہا کہ سجدہ کرو اسے یہ میرا بندہ ہے ،
جس نے ہمیں اتنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔امتی بنایا ،
جس نے ہمیں اتنی بیش بہا نعمتیں عطا کیں کہ ہم اس رب کا جتنا بھی شکر ادا کریں ، کم ہے ۔
اس لیۓ ہر پل ، ہر لمحہ اس کی اتنی نعمتوں کا شکر ادا کریں ، اس کے سامنے سر بسجود ہوں ، اسی سے مانگیں ۔۔۔۔کیونکہ اللہ نے کہہ دیا ہے کہ مجھے جیسا گمان کروگے ، میں ویسا ہی ہوں یعنی مجھے رحمٰن کہوگے تو مجھ سے بڑا رحمٰن کوئی نہیں اور اگر
تم مجھے قہار کہوگے تو مجھ سے بڑا قہار کوئی نہیں ،
اس لیۓ اللہ ہی سے مانگیں اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہمیں سُن رہا ہے اور وہ ہی دے گا ۔"
♥♥ انشاء اللہ ♥♥.
السَّـــــــلاَمُ علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ💚
صبح بخیر زندگی
.
بے_شک جب تک انسان ٹوٹتا نہیں، اپنے رب سے جُڑتا
نہیں! خالی ہاتھوں میں جب بندہ اپنی کرچیاں لے کر اپنےرب٘ کے حضور پیش ہوتا ہے،وہ سمیٹ لیتا ہے،
اپنے بندے کو بخش دیتا ہے،کیونکہ وہ بڑا ہی رحیم اور بخشنے والا ہےاااور اپنے بندوں پر بہت مہ��بان بهی!
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم......!!!
خوش قسمت ہیں وہ لوگ
جن کو اللّٰہ تعالی دن میں پانچ مرتبہ اپنے گھر بلاتے ہیں۔
ورنہ۔۔۔۔۔۔۔
وہ لوگ جو نماز نہیں پڑھتے انکو غور کرنا چاہیئے کہ کونسے گناہ ہیں جس کی وجہ سے ہم اللّٰہ تعالی کے گھر جانے ک�� بھی قابل نہیں ہیں۔
*تھوڑا سا نہیں، بہت زیادہ سوچیئے*
*نماز دین کا ستون ہے*