کل جب گنڈی چوک سے لانگ مارچ کا آغاز ہو تو آغاز سے قبل گنڈی چوک میں موجود عوام " ازان " دے ، اللہ کے حضور سر جھکائے، ہاتھ پھیلائے ، جھولی پھیلائے اور اللہ سے اس حق کے راستے میں کامیابی کی دعا مانگے
@SohailAfridiISF
🚨بہاولپور:ڈیڑھ سال سے ایک باپ اپنی جوان بیٹی کی جدائی میں اشکباردل دہلا دینے والی بات یہ ہےکہ اسے اغوا کاروں کا علم بھی ہے🚨
مگر انصاف کے ایوانوں میں اب تک خاموشی طاری ہےکیا کسی کے درد کی کوئی قیمت نہیں؟ کب جاگے گا نظام⁉️
کہاں ہیں وزیراعلی صاحبہ اورآئی جی صاحب پنجاب❓
عمران خان کی جان بچانے پر اتنا غصہ کس کو ہوسکتا ہے؟
وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان جو 2022 کے لانگ مارچ میں جب وزیر آباد میں عمران خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا تب ابتسام حسن نے اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور پر جھپٹے اور عمران خان صاحب کی جان بچائی۔۔آج صبح ابتسام حسن کو نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلتے ہوئے غیر قانونی نامعلوم افراد اغواء کر کہ لے گئے۔۔