آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
⛔️CRIMINALS ⛔️⛔️
⛔️A Palestinian child sniped by an Israeli IDF soldier 🇮🇱 while simply walking with her mother, who was also sniped while holding a child😡😡WE WILL NEVER FORGET 😡
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
This is beyond EVIL. I have just found this video which shows the tragic injury of the 3-year-old child who was hit by shrapnel in the back of his hear in an Israeli TERRORIST strike in Gaza two hours ago.
This is EVIL. Israel!!!
Father screaming, “Look, world!”
ایک لمحہ کے لیے، صرف ایک لمحہ کے لیے، غزہ کے اس کمسن کی جگہ اپنے کسی پیارے کو سوچیں
دل پر ہاتھ رکھیں اور بتائیں کہ ایسی درندگی کرنے والا اور اس کے حامی کس طرح سے انسان کہے جا سکتے ہیں۔
Una niña con un pequeño trozo de pan en la mano, dice: “estamos hambrientos, este es pan duro y viejo, es nuestro desayuno , ni siquiera los perros lo comen..."
No lo ignores 🥺🥺 Por Tu humanidad, no dejes de compartir 🙏 y difundir lo que están sufriendo los niños en #Gaza 👇🇵🇸😱😭💔💔
#GazaGenocide
#GazaNeedsHelp
#PalestiniansforPalestinians
#PalestineWillBeFree
اسرائیل کا ’جنگ بندی‘ پر جواب:
• 50 اسرائیلی طیاروں نے صرف 1 منٹ میں 160 بم گرائے
• لبنان کے 100 مقامات کو نشانہ بنایا گیا
• متعدد رہائشی علاقوں پر حملے
• 300 سے زائد افراد جاں بحق
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ سے نکالا جائے۔