قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کا چارسدہ میں شیخ ادریس کانفرنس میں والہانہ استقبال
تاحد نظر ابابیلوں اور توحید کے پروانوں کا راج
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
یہ نوجوان کینسر کا مریض ہے۔
اس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں اپنی آرزو ظاہر کی تھی کہ وہ
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب سے ملاقات کرے۔
الحمدللہ! کل شیخ صاحب خود اس کے گھر تشریف لے گئے، ملاقات فرمائی اور اس کی صحت و عافیت کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔
آج رات دس بجے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کی آواز بننا ہے کیا آپ بھرپور ساتھ دینے کیلئے تیار ہوں گے ناں ہمیشہ کی طرح ۔ ان شاءاللہ
تو ابھی سے ٹوئٹر ایکس کے ڈرافٹ میں پوسٹ لکھ کر محفوظ کیجئے ۔
اہلِ بونیر کو مبارک ہو کہ وہ مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں۔ جمعیت کے رضاکار، علماء اور کارکنان ان کے سنگ ہیں۔ ہم سب مل کر ان اجڑی بستیوں کو پھر سے آباد کریں گے، ان شاء اللہ۔
#Stand4FloodVictims
ایک عبرت ناک قصہ جنرل مشرف کے دور کا
اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں تو راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف جاتے ہوئے آتا ہے۔ چوک میں ایک پٹرول پمپ اور ایک پرانی مسجد ہے۔ میں 1993ء میں اسلام آباد آیا تو مسجد کے ساتھ ایک چھوٹا سا گاؤں ہوتا تھا۔
گاؤں کی زمینیں ایکوائر ہو چکی تھیں، امیر لوگ زمینوں کی قیمتیں وصول کر کے بڑے بڑے سیکٹروں اور فارم ہاؤسز میں شفٹ ہو چکے تھے لیکن وہ غرباء پیچھے رہ گئے تھے جن کی زمینوں کے پیسے امراء کھا گئے یا پھر وہ جو گاؤں کے کمی کمین تھے اور ان کے نام پر کوئی زمین نہیں تھی، حکومت نے انہیں کوئی معاوضہ نہیں دیا۔
دنیا میں ان کا کوئی ٹھکانا نہیں تھا، لہٰذا وہ اپنے ٹوٹے پھوٹے گھروں میں مقیم تھے۔ سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے ان کو بے شمار نوٹس دیے مگر مکینوں کا کہنا تھا ”ہم کہاں جائیں‘
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اسپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی حادثہ پر ردعمل
دعاء ہے کہ اللہ کریم کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی مغفرت فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اس قسم کے حادثات میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جوان اپنے ملک میں مناسب روزگار کے مواقع میسر نہ ہونے پر اتنے بھیانک سفر کا فیصلہ کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
انسانی سمگلنگ کرنے والے عناصر کا سخت احتساب کیا جائے ۔مولانا فضل الرحمان
لاشوں کی وطن واپسی سمیت متاثرہ خاندانوں کو درست معلومات فراہم کی جائیں ۔مولانا فضل الرحمان
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کرے کہ عوام کو ایسے جان لیوا فیصلوں کی ضرورت ہی نہ پڑے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ترمیمی مسودے کے حوالے سے مولانا کا سٹیٹمنٹ ؟
مسودہ کہا تھا اس میں کیا تھا ؟
الیکشن کمیشن کا جمیعت علما اسلام کو انٹرا پارٹی الیکشن کے تاخیر پر نوٹس ؟
سماء نیوز پر حالات حاضرہ پر گفتگو
19 اکتوبر 1969 میں جمعیت طلباء اسلام کی بنیاد ہمارے اکابرین کے ہاتھوں ہوئی۔ آج ہم کو جو فکری و نظریاتی کارکن نظر آ رہے ہیں یہ اسی کے ثمرات ہیں
#StudentsHopeJTI
جمعیت طلباء اسلام نے ہمیشہ تعلیمی میدان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس تنظیم کا ماننا ہے کہ دین اور دنیا کی تعلیم کو ساتھ لے کر چلنا وقت کی ضرورت ہے۔ JTI نے مختلف سیمینارز، ورکشاپس اور مباحثوں کا انعقاد کیا تاکہ طلباء میں آگاہی اور علمی قابلیت کو بڑھایا جا سکے۔
#StudentsHopeJTI
الحمدللّٰہ ہم ایسے قائد جناب مولانا فضل الرحمان صاحب کے سپاہی ہے کہ ہر طبقے قوم و نسل سے تعلق رکھنے والے علماء و غیر علماء ان کا شکریہ آدا کرتے رہتے ہے اور قوم کا محسن سمجھتے ہے۔۔۔
#StudentsHopeJTI
"" جہد مسلسل مبارک""
وفات کے بعد جب غسل دینے کے لیے شیخ الہند کے جسم سے کپڑے اتارے گٸے تو غسل دینے والوں نے دیکھا کہ کمر پہ سیاہ رنگ کے عجیب و غریب نشانات ہیں۔غسل دینے والوں میں ایک حضرت مدنی بھی تھی حاضرین نے حضرت مدنی سے پوچھا حضرت آپ سفر میں اکثر شیخ الہند کے ساتھ رہے۔
شیخ کے جسم پہ یہ نشانات کیسے ہیں۔
حضرت مدنی نے فرمایا کہ شیخ الہند نے مجھے منع کیا تھا کہ میری زندگی میں کسی کو نہ بتانا لیکن اب چونکہ فوت ہوچکے ہیں اس لیے بتاتا ہوں کہ مالٹا کی کال کوٹھڑیوں میں سلاخیں گرم کرکے حضرت شیخ الہند کی کمر میں داغا جاتا تھا اور کہا جاتا تھا
کہ انگریزوں کے خلاف اپنا مشن چھوڑ دو۔
آج آزادی کے جشن منانے اور باجے بجانے سے فرصت ہو تو اپنے ان اکابر کے لیے دعا بھی کرنی چاہیے جن کی قربانی کی بدولت ہم سب کو آزاد فضاؤں میں جینا نصیب ہوا۔
آئیے جمعیۃ طلبا کے اکابرین سے روشناس ہوں ۔
#StudentsHopeJTI
*ایک ایرانی نوجوان #ایران میں ایک ایرانی #امامیہ#شیعہ#ذاکر سے کہتا ہے: تم نے ہمارے نوجوانوں کو بگاڑ دیا ہے؟
ذاکر ، کیا بگاڑ دیا؟
*نوجوان: تم نے ہمارا مستقبل تباہ کر دیا،
ہماری نسلوں کو #متعہ جیسے دھندے پر لگا دیا
پھر اس کتی کے بچے کو ایک ثھپڑ رسید کرتا ہے
#بھڑوے اسی قابل ہیں
جنگ احد کا واقعہ تو ہم نے سینکڑوں بار سنا ہے
لیکن جس انداز سے قائد محترم نے بیان فرمایا، اس واقعہ کی ایسی تشریح کسی بڑے محدث، مدرس، مفسر، محقق و مقرر سے نہیں سنی -
کسی جماعت اور قوم کی تعمیر میں شخصیات اور قانون (نظام) دونوں کا اہم کردار ہوتا ہے،لیکن امت کا انحصار عقیدے اور قانون پر ہے،اس سے شخصیات کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا ہے، امت کو قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو شخصیت کے بغیر ممکن نہیں ہے اس حوالے سے شریعت میں رہنمائی موجود ہے۔ چونکہ شخصیات چلی جاتی ہیں، امت کی بقا کا انحصار شخصیات پر نہیں عقیدے اور قانون پر ہے۔
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کا وفاق المدارس پنجاب کے ناظم مولانا قاضی عبدالرشید ؒ کی تعزیت کے موقع پر جامعہ دارالعلوم فاروقیہ میں خطاب
امت کو قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو شخصیت کے بغیر ممکن نہیں ہے اس حوالے سے شریعت میں رہنمائی موجود ہے۔ چونکہ شخصیات چلی جاتی ہیں، امت کی بقا کا انحصار شخصیات پر نہیں عقیدے اور قانون پر ہے۔
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا وفاق المدارس پنجاب کے ناظم مولانا قاضی عبدالرشید رحمہ اللہ کی تعزیت کے موقع پر جامعہ دارالعلوم فاروقیہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب