یقین جانیں اس بندے نے اس مُلک کے لیے اپنی آنا اپنی سیاست اپنا خون ہر چیز داؤ پر لگا کر اس مُلک کو ڈیفالٹ سے بچایا تنہائ سے نکالا، آپ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ یہ بندہ آپ کو تکلیف دے کر سکون سے سو جائے گا یہ تو کینسر کو شکست دے کر آپ کی خدمت کررہا ہے قدر کریں🙏❤️
افواہوں، غلط معلومات، یا کسی ایسے مواد کو شیئر کرنا جو سرکاریاعلانات کے خلاف ہو یا جو عوام میں خوف و ہراس کا باعث ہو یاعوامی تحفظ، نظم و نسق یا صحت کے لیے خطرہ ہو، ممنوع ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت قانونی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس میں قید اور كم از كم 200,000 درہم جرمانہ ہے۔
Sharing rumors, false information, or any content that contradicts official announcements or that may cause public panic or threaten public safety, order, or health is prohibited.
Violators may face criminal penalties, including imprisonment and fines of no less than AED 200,000.
پاکستان میں ذرا سی بات ہو تو فوراً پراپیگنڈہ شروع کر دینے والا یہ اکاؤنٹ، بھارت میں پیش آنے والے واقعے پر پوسٹ کرنے کے بعد خاموشی سے اسے ڈیلیٹ کر گیا۔ آخر کیوں؟ کیا اس لیے کہ اس سے بھارت کی پی آر کو نقصان پہنچ رہا تھا۔
آئندہ جب بھی اس اکاونٹ سے پاکستان بارے کوئی چیز پوسٹ ہو تو حقیقت جان کر جیو!
پاکستان کو بحیرہ احمر کے راستے تیل بھجوانے کے لئے بحری جہاز دستیاب نہ ہونے پر سعودی عرب نے اپنے دو عدد جہاز دئیے کہ تیل پاکستان ہر صورت اسی ہفتے پہنچنا چاہئے۔
بھائی تو پھر بھائی ہی ہوتا ہے
طواف کے دوران جب رش زیادہ ہو گیا تو ایک لمحہ ایسا آیا کہ چند لوگ بے ساختہ جرنل عاصم منیر کو آگے کرنے لگے۔ انہوں نے فوراً ہاتھ کے اشارے سے منع کیا اور خود ایک قدم پیچھے ہٹ گئے تاکہ ایک بزرگ اور نوجوان زائر پہلے طواف مکمل کر سکیں۔
قریب موجود افراد کے مطابق، انہوں نے آہستہ سے کہا:
“یہاں سب برابر ہیں، یہاں عہدہ نہیں، نیت چلتی ہے۔”
اسی چکر میں، حجرِ اسود کی سمت نگاہ پڑی تو وہ چند لمحے رُک گئے، سر جھکایا اور مختصر سی دعا کی—جیسے اپنے منصب کے فیصلوں کے لیے ہدایت اور انصاف مانگ رہے ہوں۔ پھر بغیر کسی جلدی کے طواف مکمل کیا اور شکرانے کے نوافل ادا کیے۔
یہ منظر دیکھنے والوں کے لیے ایک خاموش سبق تھا:
کہ سب سے بڑا منصب بھی خانۂ کعبہ کے سائے میں عاجزی مانگتا ہے ۔۔۔
جب تک شاہین آفریدی جیسا گھٹیا ترین آدمی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کپتان ہے میری طرف سے کرکٹ کو بائے بائے
فرق پڑے یا نہ پڑے اس گھٹیا کے ٹیم میں ہوتے ہوئے کرکٹ دیکھنے کی ہمت نہیں ہے۔
@TheRealPCB@iShaheenAfridi@lahoreqalandars
If Iranian people are energised and motivated according to you, show some balls and go back and lead them and remove the regime. Put your money where your arse is, bloody parasitical imperial whore..
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.