@Ali_MuhammadPTI چول انسان تم لوگوں نے خان کے نام پر ووٹ لیا اور خان کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہو۔ اور اس کی بہن کو جو دکھ تم لوگوں کو کیا پتا تم لوگ تو مزے کر رہ ہو AC میں اور خان صاحب گرمی میں 3 سال گزار چکا ہے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
جب 9 مئی ہو رہا تھا تو عمران خان کے بیٹے اپنی ماں اور بہن کے ساتھ نائٹ کلبوں میں جا رہے تھے۔۔عظمٰی بخاری
ماشاءاللہ کیا زبان ہے،ایک خاتون کی زبان ایک غیرسیاسی ماں اور ایک غیر سیاسی بہن کے حوالے سے،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ کیا 9 مئی کو عمران خان کے بیٹے اپنی ماں اور بہن کے ساتھ آپکے گلف سٹریم جہاز میں تو نائٹ کلبوں میں نہیں گئےتھے،لگتا ہے آپکے پاس پسنجر لسٹ آگئی ہے تبھی تو آپ اتنے وثوق سے یہ بات کر رہی ہیں،ماشاءاللہ چلو ہمیں تو جاپان،برازیل،تھائی لینڈ اور ویانا جانے والوں کی پسنجر لسٹ نہ ملی آپکو مل گئی،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ میں اسی جہاز کی بات کر رہا ہوں جو پراسرار طور پر ویانا سے ہو کر آ چکا،جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،جس کے پائلٹ ڈالروں میں تنخواہیں لے رہے،کیا اس جہاز میں ہی عمران خان کے بیٹے کی ماں اور بہن نائٹ کلب گئے تھے،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.