I’m loving this. The so-called “on the same page for democracy” narrative has once again fallen apart. We’re back to the pre-Khan era. The oppressors won’t tell the truth, but sooner or later, they’ll expose what actually happened themselves.
پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں آپ کو دنیا کے ہر ملک کے حمایتی اور ترجمان وافر مقدار میں ملیں گے، نہیں ملیں گے تو پاکستان کے نہیں ملیں گے۔
پاکستان کا نمک ہر کسی کو راس نہیں آتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد🇵🇰
#Afghanistan
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan