پیٹرول کی قیمت میں حکومت اپنا زبردستی کا ٹیکس شامل نہ کرے تو اس سے آدھی سے بھی کم قیمت پر پیٹرول مل سکتا ہے۔
لیکن چونکہ حکومت کو لوٹ مار کا یہ اچھا طریقہ ملا ہے، لہٰذا انسانیت کی کوئی توقع نہیں۔
اس ظلم پر آواز اٹھاتے رہیے۔ خاموشی سے یہ ظلم نہ سہتے جائیں۔
حکومت سے اس زبردستی کے ٹیکس کو ختم کرنے کا قومی سطح پر مطالبہ ہونا چاہئے اور ہر شہری کو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے میں بھرپور طریقے سے شامل ہونا چاہئے۔