جے اے اے سی (JAAC) کی جانب سے بار بار ہڑتالوں اور سڑکیں بند کرنے کی کالز نے معمول کی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، جس سے تاجر، ٹرانسپورٹرز، طلبہ، مزدور اور خاندان بری طرح متاثر ہوئے ہیں
وزیراعظم آزاد کشمیر ا��تخار گیلانی کا نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اعلان
آزاد کشمیر کے باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اسکالرشپس فراہم کریں گے، وزیراعظم افتخار گیلانی
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ہائیڈرو پاور (آبی وسائل اور بجلی کی پیداوار) کے پوٹینشل کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے تاکہ ریاست کی آمدنی میں اضافہ اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکیں