مصر کے بڑے عالم دین نے کہاہے کہ توحید کی امانت کا تقاضا ہے کہ مسلمان مسجد اقصی اور قبلہ اول کی آزادی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کےلیے متحرک ہوں
(الجزیرہ)
اے دنیا کے آزاد اور غیور مسلمانو!
اے صدق و حمیت کے پاسبانو!
کیا تمہیں معلوم ہے غزوہ قینقاع کے متعلق ؟
جب یہودیوں کے طاقتور قبیلہ قینقاع نے ایک مسلمان عورت کا دوپٹہ کھینچا تھا۔۔
تب مسلمانوں کا لشکر کھڑا ہوا تھا ۔۔
اس سیلفی پر ہزاروں سیلفیاں قرباں
دنیا کے سب سے مضبوط سمجھنے والے میرکاوا ٹینک کو اڑانے کے بعد شغلوں کے ساتھ سیلفی۔۔۔ دلچسپ بات یہ کہ شجاعت کو بھی حیرت میں ڈالنے والی یہ کارروائی الشجاعیۃ محلے میں سر انجام دی گئی اور دجالی فوجی اندر جل رہے ہیں۔
اسرائیل نے حالیہ جنگ کے دوران زیادہ شرح سود پر 6 ارب ڈالر قرضہ لیا
(الجزیرہ نے فنانشل ٹائمز کا حوالہ دیا ہے)
اس وقت ایک گھنٹے کی جنگ بندی بھی مشکوک ہے یہ صرف یہودی وجود کے مفاد اور شہداء کی قربانیوں کو ضائع کرنے کے مترادف ہے اس جنگ کو ہر حال میں جاری رکھنا چاہیے بلکہ پھیلانا چاہے
"ہم تمہاری سیاسی اور معنوی (غیر مادی) مدد کریں گے، لیکن تمہاری جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔" (خامنئی کا فلسطین کے مسلمانوں کو)
یہی بات پاکستانی حکمران کشمیریوں سے کرتے ہیں.
جن کی پرورش ہی قوم پرستی، وطن پرستی، تنگ نظر فرقہ واریت پر ہوئی، جن کی ریاست کی بنیاد پر یہ جہنمی 👇