حوصلہ ہو تو ایرانیوں جیسا اتنے بڑے مجمعے پہ امریکہ نے بمباری کر دی لیکن مجال ہے کہ کوئی بھی بندہ ہلا ہو اور حیدر حیدر کی اوازیں بلند
بہادری سیکھنی ہے تو ایرانیوں سے سیکھو 🔥
اگر ہم نہیں تو کوئی بھی عرب نہیں بچے گا کیونکہ انہیں عربوں نے سالہ سال اپنے فوجی اڈے ایران کی جاسوسی کیلئے امریکہ کو دے رکھے ہیں اب کوئی بھی نہیں بچے گا,,ایران کا اعلان
ایرانی خواتین نے انتہائی خوبصورت ٹرینڈ شروع کیا ہے!♥️
پاکستانی ٹک ٹاکر ایسے ٹرینڈ پر ویڈیو نہیں بناتے, لیکن اگر ٹھمکے والا ٹرینڈ چلے تو اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں!!
دلیر لڑکی نے کمال کہہ دیا!!🔥
پاکستان میں ریجیم چینج کے لیے ایک خط سے کام چلا لیتے ہیں, جبکہ ایران میں ریجیم چینج کے لیے سپریم لیڈر کو شہید کیا جاتا ہے!
تل ابیب کے یہودیوں نے اس ویڈیو کو میں بار بار دوہرایا ! "ہمیں ایک اور ہولوکاسٹ کا سامنا ہے برائے مہربانی مدد کریں۔" لیکن یہودی رحم کے قابل نہیں
جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے