@hawakeye009 I think you don’t understand: you didn’t write that post on the wall of your room you posted it on Twitter, which is a public platform. The moment you replied, you showed your IQ by resorting to abuse and takfir. Abusing others and doing takfir is the quality of Salafis
@nadiakhaan مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے کہ ایران کی دشمنی میں اپنے ختمِ نبوت کا بھی نہیں سوچا۔ غامدی کچھ دن پہلے کہہ رہا تھا کہ قادیانیوں کے پیچھے نماز پڑھی جا سکتی ہے، وہ مسلمان ہیں۔ تکفیریوں کا بس ایک ہی نعرہ ہے: جو ایران کو کچھ کہے گا، وہ ہمارا ابو۔
@fasihurrehman63@AMF_Views تحقیق کرو، باہر کے سورسز سے ثبوت دیکھو، صرف مولوی جو بول دیں وہ سچ نہیں ہوتا۔ UAE اور اسرائیل میڈیا کو کنٹرول کرتے ہیں اور تم لوگ چیخیں مارتے ہو۔ میں نے کبھی نہیں کہا شیعہ ٹھیک ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو کام انہوں نے نہ کیے ہوں، اُنہیں اندھا ہو کر مان لوں بس۔
@fasihurrehman63@AMF_Views نہ میں شیعہ ہوں نہ میں ایران کے پیچھے پاگل ہو چکا ہوں۔۔ بس میں چندے کی پیدائش نہیں ہوں اور نہ ہی میں جو آن لائن دیکھتا ہوں اور پڑھتا ہوں اُس پر اندھا یقین کر لیتا ہوں۔ ISIS اور جولانی نے جتنے بندے مارے ہیں، اُن کا آپ کی زبان سے کبھی لفظ نکلا؟ یا سنی کو لائسنس ملا ہوا؟
@fasihurrehman63@AMF_Views اگر جھوٹ بولنا دلیل ہوتا تو آج ہندو، عیسائی، اور یہودی حق پر ہوتے۔ تکفیریوں کے علاوہ کہیں بھی، کسی بھی جگہ پر، کوئی بھی ایسی سورس نہیں جو اس بکواس کو سچ کہتی ہو جو تم کرتے ہو۔
@AMF_Views تحقیق کر کے ہی بات کرتا ہوں، کاپی پیسٹ نہیں کرتا جو نظر آ جائے۔ ISIS نہ ایران کے تھے، نہ USA نہ روس ایران کا تھا۔ کوئی ثبوت بھی نہیں۔ ایران کی طرف سے جو بھی حملے ہوئے ہیں وہ صرف فوجیوں پر ہوئے ۔ مجھے ایک بھی رپورٹ دکھا دو جہاں ایران نے فوجیوں کے علاوہ کسی کو مارا ہو۔