کوہاٹ میں پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے لئے ایٹا کے زیر اہتمام ہونیوالا تحریری امتحان بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا-
تمام امیدواروں کو آئندہ کی امتحانی تاریخ کے متعلق بذریعہ ایس ایم ایس دوبارہ آگاہ کیا جائے گا-
کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے کوہاٹ کی عوام کے لیے ایک بہترین تحفہ٫ کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس کا تعمیراتی کام و کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کا کام آخری میں داخل-
کوہاٹ: پاک فضائیہ کے افسران کا ٹی ایم اے کے انفورسمنٹ آفیسر محمد وقاص ، انجنئیر سبحان الدین کیساتھ ملاقات،
عوام ائیربیس کے اردگرد جانوروں کی الائیشں گندگی نہ ڈالیں اور ھوٹلز و شادی ھالز مالکان لیزر لائٹس کا استعمال ترک کریں، حکام کی اپیل
.
کوہاٹ: میڈیکل سٹور مالکان کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کوہاٹ: اسسٹنٹ کمشنر نے بغیر نوٹس کے سٹور ملکان سے شناختی کارڈ لئے ہیں
کوہاٹ: کورونا کی وجہ سے کاروباری طبقہ ویسے ہی تباہ ہوچکا ہے۔ سٹور مالکان
کوہاٹ: ہمیں اپنے کاروبار کرنے کیلئے چھوڑا جائے۔ سٹور مالکان
.
چند ایک کو چھوڑ کر پورے پاکستان میں ٹرین بحال ہوگئیں ۔کوہاٹ ٹرین بحالی کا فیصلہ شیخ رشید صاحب ابھی تک نہیں کر پائے۔ شیخ صاحب فائل منگوائیں کوہاٹ ٹرین سروس سے آپکے محکمہ کو کتنا فائدہ ہے تو آپکو ان شاء اللہ فیصلہ کرنے میں دیری نہیں ہوگی۔
@ShkhRasheed
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
یہ تکبیر ۹ سے ۱۳ ذوالحجہ تک ہر نماز کے بعد بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے
لیکن ذوالحجہ کے پہلے دس دن میں بھی چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہنا مستحب ہے حدیث ميں اسکی تاکید آئی ہے اور بعض صحابہ بازار میں بھی پڑھتے
.
کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر ملکی ساختہ خود کار ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی.انڈس ہائی وے پر کاروائی میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا اسلحہ سمگلر غیر ملکی ہتھیاروں سے بھری گاڑی سمیت پکڑا گیا. ڈی پی او