مقبوضہ بلوچستان کی ایک اور بہادر سپوت قومی تشخص بقاء کی خاطر جام شہادت نوش کر تاریخ میں ہمیشہ امر ہوگئے
2 اگست 2024 نوشکی میں راجی مچی کے دھرنے FCکی فائرنگ سے زخمی حکمت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح ہسپتال میں انتقال کرگئے
انکی میت کفن دفن کے بعد نوشکی روانہ کیا جائےگا
دلجان بلوچ کو 12 جون کو آواران سے جبراً لاپتہ کیا گیا، اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ آج رات 8 بجے سے 12 بجے تک بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس کمپین میں شامل ہوکر ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
@ImaanZHazir#ReleaseDiljanBaloch@HamidMirPAK@AltafHussain_90
سوال یہ ہےکہ بلوچ طالبعلموں کو ہی کیوں اُٹھا لیا جاتا ہے علم کے طالبوں سے خوف کیسا؟ اگر شکایت ہے تو گرفتار کر کےعدالتوں کے روبرو پیش کیا جائے نہ کہ اُنھیں غائب کر دیا جائے۔ بھلا سوچ بھی اغواء کی جا سکی ہے یا کبھی خیال کو زنجیریں پہنائی گئی ہیں؟
@ImaanZHazir#SaveBalochStudents
نواب خیر بخش مری سے پوچھا گیا لوگ کہتے ہیں کہ آپ کو اس ریاست سے نفرت ہے ؟ فرمایا: ’نفرت چھوٹا لفظ ہے۔ ہم بیزار ہیں۔۔۔ مکمل بیزار !‘
#BalochFightForHumanRights#Balochistan
https://t.co/F0GBib7rc9
ہم نے سوکھی ہوی شاخوں پے لہو چھڑکا تھا میر
پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو قیامت ہوتی
میر تقی میر
75 Years of Blood and Tears, 75 years of Sacrifices
The honour of being the catalyst fell to @MahrangBaloch_, @SammiBaluch, @SabihaBaloch_ and the Mothers and Sisters seeking relatives
اس وقت نوشکی کا درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ہے لیکن اسکے بعد عوام کی اتنی بڑی تعداد تپتے سورج کے نیچے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے لئے موجود ہے اور انکو تو گرمی نہیں لگ رہی ہے لیکن AC روم میں بیٹھے عاصم منیر اور ڈی جی ISPR کی لازمی جل رہی ھوگی
#بلوچ_راجی_مُچی#BalochNationalGathering
اس عہد کے مقبول ترین انسانی حقوق کے کارکن ،پولیٹیکل ایکٹیوسٹ میں سے @MahrangBaloch_ اور @SammiBaluch ہیں،جنکی ایک جھلک کو دیکھنے کے لیے تربت شہد فدا چوک پر چند نوجوان خود کو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر اسٹیج کا نظارہ کررہے ہیں تاکہ وہ اُنکی دیدار کرسکے۔