پشاور سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سول سوسائٹی پشاور نے عادل راجہ کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا اور عادل راجہ کا پتلا بھی نذر آتش کر دیا ۔ پاکستان بھر کے مظاہرے حکومت پاکستان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ عادل راجہ کو انٹرپول کے زریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے ۔ وقت آ گیا ہے @anwaar_kakar عوامی جذبات کی قدر کرتے ہوئے دفتر داخلہ کو متحرک کریں اور عادل راجہ کو پاکستان لاُکر ملکی قوانین کے مطابق غداری کی سزا دلوائیں
پشاور میں غیرت مند پختونوں نے ملک دشمن ۔ مفاد پرستوں کے پتلوں کو آگ لگا دی ۔۔۔
ریاست کے دشمنوں کے شناختی کارڈ منسوخ کردئے جائیں ۔
عادل راجہ اور اس کے سہولت کاروں کو پاکستان لاکر سخت ترین سزائیں دی جائیں۔
PAF takes pride in its historical achievement shooting down Israeli plane Recognizing PAF's dominance in field, our adversaries are now attempting, albeit unsuccessfully, to seek revenge for events of Feb 27 through individuals like WajahatSKhan.
#اصل_نشانہ_افواج_پاکستان
Pakistan Govt trying its best to send all illegal resident with dignity What has happened to stay mafia? requested to High Court that the evacuation of these illegal immigrants is need of hour lest next target of killing street crime be one of your own.
#غیر_قانونی_واپس_جاؤ
السلام علیکم
پاکستان
غیر ملکی ایکٹ کا سیکشن 3 صاف اور واضح کہتا ہے کہ وفاقی حکومت اور کابینہ اگر چاہے تو غیر ملکی باشندوں کو Prohibit Regulate یا restrict کر سکتی ہے
دنیا بھر میں غیر قانونی تارکین وطن اگر پکڑے جاتے ہیں تو پہلے ان کو جیل بھیجا جاتا پھر اس کے بعد ملک سے بےدخل کر دیا جاتا ہے اور ساتھ وہ غیر قانونی تارکین وطن واپس اس ملک میں جا بھی نہیں سکتا
کہیں بھی بغیر دستاویزات کے کسی بھی غیر ملکی کا رہنا غیر قانونی ہی تصور کیا جاتا ہے
جب روس نے حملہ کیا افغانستان پر تو ہم نے ایک بہترین پڑوسی کا کردار نبھایا اور ان کو پاکستان میں پناہ دی
ساتھ ان کو مہاجرین کے کارڈ بھی بنا کر دیئے تھے
ہمیں بھی ایران کی طرح ان کو چار دیواری میں رکھنا چاہیئے تھا لیکن ہم امہ کی اماں بن کر ان کو اپنا مسلمان بھائی سمجھتے رہے اور مکمل آزادی دی اپنے پاکستانی شہری کی طرح جس کا ان غیر قانونی تارکین وطن نے غلط فائدہ اٹھایا جس سے ملک میں معاشی بدحالی کا آغاز ہوا کیونکہ یہ اسمگلنگ کرتے تھے اور ٹیکس آج تک یہ ادا نہیں کرتے بلکہ ناجائز قبضے میں بھی ملوث ہو گئے جس پاکستان کو بہت نقصان پہنچا
ساتھ ان کی آڑ میں دہشتگردی کرنے والے عناصر پاکستان پہنچ گئے جنھونے اسلحہ عام کیا ملک میں دہشتگردی کی
پاکستان کی معیشت کے ساتھ سلامتی بھی خطرے میں ڈال دی
ساتھ پاکستان میں منشیات پہنچا کر ہماری نسلوں کو تباہ کرنا شروع کیا اور یہی عناصرِ چند وطن فروشوں کو پیسے دے کر پاسپورٹ حاصل کرتے اور منشیات دیگر ملکوں میں لے کر جاتے پاکستانی پاسپورٹ پر جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج متاثر ہوا
پاکستان نے صرف غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اصولی فیصلہ کیا جس سے پاکستان میں موجود دشمنوں کے ایجنٹوں کو تکلیف پہنچی کیونکہ شروع میں وہ ان کی مخالفت کرنے پر پیسے لیتے رہے اور اب ان کی حمایت پر پیسہ وصول کر رہے ہیں
اس سے ایک بات کلیئر ہو گئی کہ انکا مقصد صرف پاکستان کی بدنامی اور تباہی ہے جس کا ان کو دشمن معاوضہ دیتا ہے
پاکستان 1951 کنونشن اور 1966 پروٹوکول کا دستخط کندہ نہیں ہے
لیکن پھر بھی ہم نے ہمیشہ افغان مہاجرین سمیت غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے میں احتیاط سے کام لیا کہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں
لیکن اب جبکہ ان کے ملک میں امن اور ان کے مطلب کی حکومت ا چکی ہے اور بقول ویل انفارمنڈ جہلا کے کہ پاکستان سے بہتر معیشت ہے اور ڈالر بھی ڈٹ کے کھڑا ہے تو بھئی واپس اپنے ملک جانے میں مسلہ کیا ہے😎
ہمارے چند ڈالر خور ماں فروش صحافی و سیاست دان اور ٹرک زدہ منصفوں کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ہے
اور یہ اب بھی اپنی دھیاڑیوں پر پاکستان تباہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں
ان کو پاکستان میں اعلیٰ عہدے بھی چاہیئے اور پاکستان کو تباہ بھی کرنا ہے
فرحت اللہ بابر جیسے ڈالر خور ماں فروش کو ان کے ساتھ ہی افغانستان بھیج دینا چاہیئے
ساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھی افغانستان شفٹ ہو جانا چاہیئے جو ملک میں دہشتگردی اور منشیات فروشوں اور معاشی بدحالی کے کرداروں کو سہولت فراہم کرنے میں پیش پیش ہیں
پاکستان میں ہر طرح کے جرائم میں غیر قانونی تارکین وطن ملوث ہیں۔جب سے ان کی واپسی کا عمل شروع ہوا پاکستان میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے
البتہ مافیاز کو تکلیف ہوئی جس سے پاکستان میں دہشتگردی اچانک شروع ہو گئی
یاد رہے سابق وزیراعظم نیازی راسپوٹین نے بھی 40 ہزار لوگوں کو افغانستان سے پاکستان میں لا کر بسایا تھا اور وہ سب ہی دہشتگردی میں ملوث تھے
پاکستان نے جن غیر قانونی تارکین وطن کو کارڈ ایشو کر رکھے ہیں ان کو بلکل تنگ نہیں کیا جارہا
ان کی مدت 31 دسمبر تک ہے اور اس کے بعد وہ بھی ویزے لے کر پاکستان آ سکتے ہیں
اس کے بعد وہ بھی غیر قانونی تارکین وطن تصور کئے جائیں گے
پاکستان نے تو اب انسانی بنیادوں پر کم از کم یہ پابندی عائد نہیں کہ اگر کوئی غیر قانونی تارکین وطن پکڑا جاتا ہے اور اسے اس کے ملک واپس بھیجا جاتا ہے تو وہ ویزہ لے کر واپس آ سکتا ہے جبکہ دوسرا کوئی ملک ایسا نہیں کرتا
ایران نے 10 لاکھ سے زائد افغان نکالے ہیں وہاں کوئی شور نہیں کوئی فرحت اللہ بابر نہیں وہاں کوئی جسٹس یحییٰ آفریدی نہیں وہاں کوئی سرخا نہیں کبھی سوچا؟
انھونے افغانوں کو ان کی اوقات میں رکھا بس
ہم امہ کی اماں بننے کے چکر میں اپنے ملک کی سلامتی دائو پر لگا بیٹھے
اس لئے اب کوئی غیر قانونی تارکین وطن پاکستان میں رہنا نہیں چاہیئے بس بہت ہوا
ہم نے افغانستان روس سے بچایا
ہم نے امریکہ اور نیٹو سے افغانستان بچایا
لیکن یہ نمک حرام ہیں
باوجود اتنی مدد کے یہ پاکستان پر ہی حملہ آور ہیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا کہ
پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا
#غیر_قانونی_واپس_جاؤ
The Honourable Aryollery Company HAC established in1537 and recognized as the oldest surviving regiment in the British Army demonstrated its versatility by skillfully interpreting Popular Pakistani Pop Song #Pasoori 🙂🙂
نیازی راسپوٹین کا وسیم اکرم پلس جبکہ تھا یہ منصور اختر
نیازی راسپوٹین نے آدھا پاکستان اس کے حوالے کیا ہوا تھا 🤦
اگر یہ شاہزیب خانزادہ کے سامنے بیٹھ گیا تو صرف پانچ منٹ میں اس نے رونا شروع کر دینا ہے
اس تصویر کو عنوان دیں تو یہ درخواست کر رہا ہے😜
سر جی میں تاں بہوں معصوم ہامی ،
میں تاں یقین کرو ادھی تنخواہ تے کم کریندا ہامی،
خدا کیتے میکوں شاہزیب یا کہیں بئے تے پروگرام تے نا بھیجائے ،
میڈے کولوں صرف لکھوا گھنو ، میں سب لکھ ڈیساں
بلکہ بغیر لکھے سادے پیپر تے دستخط کرن توں تیار ہاں ۔
🤣🤣🤣🤣
#غلیظ_گالی_برگیڈ
غزہ میں چار روز کیلئے عارضی جنگ بندی ، اسرائیلی جیلوں سے خواتین اور بچوں می رہائی ہوگی بدلے میں حماس بھی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گی یہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ ہے اس دوران امدادی ٹیمیں رفح سے غزہ پہنچ سکیں گی
#غیر_قانونی_واپس_جاؤ
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں غیر قانونی افراد کو بچانے کے لئے سرخے ۔ لفافی ۔ اور کچھ ٹرک زدہ جج میدان میں اتر آئے ہیں ۔ یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جو ایک طرف افغان جنگ میں حصہ لینے پر تنقید کر رہے تھے ۔ پاکستان میں منشیات کے پھیلاؤ کو افغانستان سے جوڑ رہے تھے ۔ یہی لوگ کلاشنکوف کلچر کے خلاف تھے۔ یہی لوگ اسمگلنگ اور بدامنی کے خلاف چیختے تھے ۔ مگر اب ایک رات میں ان طوائفوں نے پھینترا بدل دیا اور غیر قانونی رہائش پزیر افراد کے سپورٹ میں سامنے آگئے ۔ ان لوگوں کو اصل تکلیف پاکستان کے ترقی ۔ امن و آمان ۔ اور معیشت کی بہتری سے ہو رہی ہے ۔غیر قانونی افغانیوں کے سپورٹ میں ایک سرخے فرحت اللہ بابر نے پیٹیشن دائر کی جس کو جسٹس یحیی آفریدی نے درج کر لیا۔
کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
- پاکستان 1951 کنونشن اور 1966 پروٹوکول کا دستخط کندہ نہیں پر پھر بھی انٹرنیشنل قوانین کی پاسداری میں ہمیشہ مہاجرین کے بارے میں محتاط رہا۔
- غیرملکی ایکٹ کا سیکشن 3 وفاقی حکومت کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت تمام غیر ملکیوں یا مخصوص غیرملکی باشندوں کی ملک میں رہنے کو prohibit, regulate یا restrict کر سکتی ہے۔
- اسی قانون کے تحت وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری سے فیصلہ دیا کہ تمام غیر قانونی مقیم لوگوں کو اپنے ملک میں واپس بھیجا جائے گا۔
- یہ واضع ہے کے یہ فیصلہ صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں بلکہ تمام غیر ملکی باشندوں کے لیے ہے۔
- اسلامی جمہوریہ پاکستان، امارات اسلامی افغانستان اور UNHCR کے درمیان سہ فریقی معاہدہ ہوا تھا جس کے بعد افغان پناہ گزروں کو proof of registration اور afghan citizens card عارضی طور پر دیے گئے۔ تین ایکسٹیشن دینے کے بعد اس کی معیاد کو 31 دسمبر 2023 تک آخری توسیع دی گئی ہے۔
- بہت سے غیرقانونی تاریکین وطن اپنے ملکوں کو لوٹ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان پوری کوشش کر رہی ہے کے تمام لوگوں کو باعزت طور پر روانہ کرے۔
اب جب حکومت کا یہ حق ہے تو یہ سٹے مافیا کو کیا تکلیف ہو گئی۔ عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ ان غیر ملکی لوگوں کا انخلاء وقت کی ضرورت ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ اگلی ٹارگٹ کلنگ یا سٹریٹ کرائم کا شکار آپ ہی کا کوئی عزیز نہ ہو۔
Pakistan is not signatory 1951 Convention & 1966 Protocol but always been cautious abt refugees in compliance international laws according to Section 3 of the Foreign Act Federal Cabinet decided that all illegal residents will be sent back to their country.
#غیر_قانونی_واپس_جاؤ