ڈھونڈنے سے وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہوں وہ نہیں جو بدل گئے ہوں، سب کی زندگی میں غلط لوگ تو آتے ہیں مگر انہیں سب سے صحیح اور بہترین سبق بھی وہی لوگ سکھا جاتے ہیں، انسان اپنا سب کچھ بدل سکتاہے حتیٰ کہ اپنی شکل و صورت کو بھی مگر نہیں بدل پاتا تو صرف اور صرف اپنی فطرت۔
@jazzpk I am sending my details to your DM , I have also the application of my complaint, I hope you will solve my problem, and also deal honestly with all customers.
If I get disappointed from you also, then I have to go for legal action.
موبائل کمپنیاں اور ان کا بینکنگ سیسٹم سب چور بازاری ہے جازکیش @jazzpk مجھے "چوبیس ہزار چھے سو" (24600) روپے کا چونا لگا چکا ہے، کمپلین کرنے کے باوجود پچھلے 27 دنوں سے لارے ہی لگا رہے ہیں دعاء کریں اپنی رقم واپس کرنے میں کامیاب ہو جاؤں۔
موبائل کمپنیاں اور ان کا بینکنگ سیسٹم سب سے بڑے چور ہیں #جازکیش مجھے "چوبیس ہزار چھے سو" (24600) روپے کا چونا لگا چکا ہے، کمپلین کرنے کے باوجود پچھلے 27 دنوں سے لارے ہی لگا رہے ہیں دعاء کریں اپنی رقم واپس کرنے میں کامیاب ہو جاؤں۔ — feeling lost
پہلے آئیے پہلے پائیے!!
سردیوں کی آمد آمد ہے، الحمدللہ سلاجیت SalaJeet کا نیا سٹاک بھی پہنچ رہا ہے، اب جلد ہی چھوٹی بڑی ہر پیکنگ میں سلاجیت دستیاب ہوگی، ان شاءاللہ!
ابھی ہی پاکستان بھر میں کہیں سے بھی گھر... https://t.co/jW8RyXgqgT
ہیں دیوانے ہم سبھی سرکار کے حق چار کے
صدیق عمر عثماں غنی حیدر کرار کے
اللہ اللہ اللہ
کیسے کیسے ہیں دیے تمغے خدا کی ذات نے
اصحاب سب مقبول ہیں ثابت کیا آیات نے
تو بتا پھر اور کیا اوصاف ہیں معیار کے
صدیق عمر عثماں غنی حیدر کرار کے
اللہ اللہ اللہ
نوٹ:
چھوٹی پیکنگ (10/20 گرام) فی الحال ختم ہے البتہ 40 گرام اور اس سے بڑی پیکنگ دستیاب ہے۔
آرڈر بک کرنے کے لئے اس نمبر پر وٹس ایپ یا کال کریں۔
0340-1504598 https://t.co/P6yr5IVvov
@peaceforchange دیسی لبرل:
انگریز چاند تک پہنچ گئے اور تم بیٹھے پرانی کتابیں پڑھ رہے جنکی دنیا میں کوئی ویلیو نہیں
طالب علم:
اس میں حيرت کی بات کیا ہے، وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک، لیکن تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو جو نہ تو انگریز کےساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ خدا تک۔
دیسی لبرل:
انگریز چاند تک پہنچ گئے اور تم بیٹھے پرانی کتابیں پڑھ رہے جنکی دنیا میں کوئی ویلیو نہیں
طالب علم:
اس میں حيرت کی بات کیا ہے، وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک، لیکن تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو جو نہ تو انگریز کےساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ خدا تک۔
پیری مریدی کا زمانہ ہے بھینس کی آنکھ وزیراعظم کا کتا ہیلی کاپٹر میں سفر کرتا ہے اور پیروں کے کتے انسانوں کے قبرستان میں دفن ہوتے ہیں ۔۔۔ سنیں پیر کے کتے کا قصہ https://t.co/xsfaiEp4iG
وہ 3 نصیحتیں جو حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مطالبے پر جدائی کے وقت فرمائیں تھیں۔
❶۔ ہنس مکھ بنو مگر قہقہوں سے گریز کرو۔
❷۔ بغیر حاجت کے بےجا سفر مت کیا کرو۔
❸۔ اپنی خطاؤں پر اصرار مت کرو بلکہ غلطی تسلیم کر کے اس پر معافی طلب کرو۔