2018کےالیکشن سے پہلے اورالیکشن میں بھی دھاندلی کےالزام لگے۔پھر اپوزیشن کی ساری قیادت جیل میں ڈال دی گئی مگرکسی رہنما نےآئی ایم ایف کو پاکستان کوقرض دینے پر شرائط لگانے کا خط نہیں لکھا۔ عمران خان کیوں ملک کو نقصان پہنچانے کاقدم اٹھا رہے ہیں؟دیکھیے
صدر موترم پی ایف یو جے بہت افسوس ہوا۔تمام سوشل میڈیا کی لعنت ہو آپ پر اور آپکے تنظیم پر ۔۔ @Afzalbutt01
آپکو چاہئے تھا کہ اسی لیٹر پیڈ پر آپ کی تنظیم حامد میر اور مہر بخاری سے اعلان لاتعلقی کرکے کم ازکم صحافت کی لاج رکھتے ۔ان صحافیوں کی عزت ہی بچاتے جو دن رات محنت کرکے رزق حلال کماتے ہیں ۔ جو اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتے۔ جو بلیک واٹر سے پیسے لے کر دو جانور نما مردوں کے ساتھ راتیں نہیں گزارتے ۔ جو ملک دشمن عناصر کی زبان نہیں بولتے۔ جو غدار نہیں ۔۔
مگر جن کی آپ سپورٹ کررہے ہیں یہ نہ صحافی ہیں ۔ نہ ہی دلال۔ نہ ہی طوائفیں ۔۔ ان لوگوں نے تو ان سب کو بھی پھیچے چھوڑ دیا ہے۔۔
اور آج کے بعد آپکی تنظیم کو بھی ہم پاکستانی ان بے تسلی بخش غیرتوں کو سہولت کار ہی سمجھیں گے۔۔
تمام تنظیم پی ایف یو جے اپنے ڈی این کرائیں تو بہتر ہوگا ۔۔
جو دوست ان بے غیرتوں پر لعنت بھیجنا چاہتے ہیں وہ شئیر اور کمینٹس لازمی کریں
مہر بخاری کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں کیونکہ جب آپ تھلے جاسکتی ہیں تو پھر ہم تو پہلے ہی تھلے ہیں اور یاد رکھیں شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر دوسروں کو انگلی کرنے سے گریز کریں شکریہ
ڈسکلیمر جنگل کی آگ طرح مت پھیلائے گا
آلِ یوتھ
آپ نے خان کے پکڑے جانے پر پورے ملک میں دو سو اڑتیس فوجی تنصیبات پر حملے کئے تھے، آج جناب عمران احمد خان نیازی کو دس سال کے لئے تُن دیا گیا ہے، آپ کا باہر نکلنا بنتا ہے۔
کچھ تو نکلو یار
کوئی حملہ شملہ
کوئی نعرے شعرے
ویڈیو بنا کے ڈالو۔
اینویں ای تھوڑا تھوڑا
😂
میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا ہے تو کم از کم اب سے میکڈونلڈ ہر مسلمان پر حرام ہو چکا ہے یا یہ کہہ لیں کہ ہر مسلمان کو اسےخود پر حرام کرلینا چاہئے۔۔۔
نوٹ: کسی بھی مقامی فرنچائز پر دھاوا مت بولیے گا کیونکہ وہ سب مقامی لوگ ہیں اور ایسا کرنا بھی درست نہیں۔۔۔۔بس اکٹھے ہو کر بائیکاٹ کریں اور دشمن کو دن میں تاریں دکھا دیں۔۔۔!
#BoycottMcDonald