اپنے وقت اور اپنے بھائیوں اور بہنوں اور والدین کی قدر کرو
یہ رشتےبغیر لالچ کےاپ کوسب کچھ
دیتےاور سہتے ہیں
اور اتنی دیر جتنی دیراپ انکی قدرکروگے
جب اپ ان سے زیادہ لوگوں کی قدر کرنی شروع کر دو گے
لوگوں کی باتوں کایقین کروگےتو یہ اپ کو کچھ نہیں کہیں
یہ چپکے سے اپ سے پچھےہو جائے گے
📔English Lesson📔
✍️Commonly confused words. When we speak, read or write English then we confuse in using most common words. Here we share some commonly use words✍️
حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر ہر مسلمان کو تکلیف ہوئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مغربی اقوام کو ہمارے جذبات کا احساس نہیں۔
#VOAUrdu#Pakistan@ImranKhanPTI
Truly historic beginning in civil military relationship PM Imran Khan his key ministers arrived GHQ for thorough briefings on strategic and security issues by the COAS and other military leaders, I don’t remember when this sort of meeting was last held at GHQ, NOW ALL ON ONE PAGE
پاکستان ۔بھارت آبی تنازعہ۔۔۔لاہورمیں مذاکرات کا پہلاد ور۔۔پاکستان کی جانب سےدریائے چناب پر پکل ڈل اور لوئیر کلنائی کے منصوبوں پر اعتراض۔۔۔پکل ڈل منصوبے کی اونچائی پانچ میٹر کم کی جائے۔۔پاکستان کا مطالبہ