جب بھی کسی بین الاقوامی جریدے یا نیوز ایجنسی کی پاکستان سے متعلق شاندار خبر نظر آئے تو آپ سب اسکو like اور Repost ضرور کیا کریں. یہ عمل بین الاقوامی لیول پہ پاکستان کی پوزیشن مضبوط کرتا ہے. اب سب وال اسٹریٹ جرنل کی اس پوسٹ کو کھول کر like اور Repost کردیں. 👍🇵🇰👇
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔