رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی حرمت پہ ہم سب قربان
آج آپ صلہ کا نام استعمال کر کے
چند چور جماعتیں، چند بے روزگار مولوی
اور چند بے ضمیر صحافی ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں
جو لوگ اپنے مذموم مقاصد کے لئے حرمت رسول صلہ کو استعمال کر سکتے ہیں
وہ کیا نہیں کر سکتے؟؟
خان صاحب
آپ گھبرانے نہیں دیتے
اور آپ کے وزیر، مشیر
مہنگائی کم ہونے نہیں دیتے
ڈاکے ہم مار نہیں سکتے
کیونکہ ہمیں نواز شریف کی طرح
پروٹوکول نہیں ملنا بلکہ چھتر پڑیں گے
پلیز کوئی آپشن دیں
@shafqatchMM@ImranKhanPTI
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے!
حضرت صاحب جب کوئی عالم کسی شاہ کے در کا غلام بن جاتا ہے تب حقیقی معنوں میں امت کا ستیا ناس ہوتا ہے۔ خود کو اور اپنے منصب کو پہچانئے۔۔ بڑا سخت حساب ہوگا
جب آپ طاقتور اور کمزور کے لئے الگ الگ
نظام تشکیل دیں گے
تو اس کے ثمرات آہستہ آہستہ آپ کو نظام زندگی کے ہر شعبے میں نظر آئیں گے
موجودہ خوفناک ثمرات سے نمٹنے کا واحد حل قانون کی بلا تفریق اجارہ داری ہے
وگرنہ جو ہو رہا ہے اس سے بڑھ کر ہوگا
کچھ سوچئیے خان صاحب
@ImranKhanPTI
جناب جسٹس فائز عیسیٰ
قیام پاکستان سے انجام پاکستان تک
اور عالم اسباب سے عالم ارواح تک
کی تمام کہانیاں سنا چکے
مگر جس الزام پر کٹہرے میں کھڑے ہیں
اس کا اب تک ایک بھی جواب نہیں دیا
سماعت کرنے والے ججز کے صبر کو
پوری قوم کا سلام
@noshigilani@naeemzarrar@KrQamarOfficial
ڈئیر @ImranKhanPTI
کیا مہنگائی مافیا ریاستی اداروں سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے؟
یا کوئی مصلحت آڑے آرہی ہے؟
دن بدن بڑھتی مہنگائی نے آپ کی حکومتی رٹ کا مذاق اور لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے
فوری کچھ کیجئے کیونکہ غریب گھبرانے کی بجائے دھاڑیں مار کر رو رہا ہے
کل تک آپ پی ڈی ایم سے ڈراتے رہے اور اب جہانگیر ترین سے ڈرا رہے ہیں؟
یعنی آپ پی ڈی ایم کے بھی حمایتی تھے اور جہانگیر ترین کے بھی حمایتی ہیں؟
صاف کہیے نا @ImranKhanPTI مخالف ہر صف بندی کی تعریفیں آپ کی کل صحافت ہے
عمران خان اور انکے وزراء پی ڈی ایم کے اندرونی بحران پر خوش نہ ہوں تحریک انصاف کے اندرونی بحران کی فکر کریں جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کی تعداد مزید بڑھے گی ،پی ڈی ایم کبھی بھی حکومت کے لئے خطرہ نہ تھی اس حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ خود عمران خان ہے https://t.co/zaAf38G6op
جسٹس عظمت سعید بطور جج کیس کی سماعت کے لئے اپنے تمام اختیارات استعمال کرنے کا حق رکھتے تھے
مگر مریم صفدر کس حیثیت سے
وزیراعظم ہاؤس کی سیکرٹ میٹنگز کو واٹس ایپ کے ذریعے لیک کرتی رہیں
سرل المیڈا، ڈان لیکس یاد ہے نا؟
ہے کوئی جواب بی بی ؟
@MaryamNSharif@shafqatchodhary
جسٹس عظمت سعید سے پرابلم
پانامہ کیس کی نہیں
بلکہ اس ڈبہ نمبر 10 کی ہے
جس کا مطالعہ وہ پانامہ کیس میں کر چکے ہیں
کیوں مریم بی بی؟
@MaryamNSharif@shafqatchodhary
آزادی اظہار رائے
ایک بے لگام گھوڑا جس کی زد میں ملک کے دفاعی ادارے ہیں، جس کا مقصد افراتفری پھیلانا ہے، اور جس کا روزگار جھوٹ ہے
ایسے بے لگام گھوڑے کو لگام ڈالنا
ریاست پر فرض ہو چکا ہے
افواج پاکستان دشمن کے خلاف
اور ذرد صحافت افواج پاکست��ن کے خلاف
مورچہ بندی کئے ہوئے ہیں
پاکستان کو لیبیا، شام اور عراق بنانے
کی خواہش رکھنے والا مٹھی بند گرو
عنقریب پکڑ میں ہوگا