مورخ یہ سمجھنے سے قاصر تھا کہ آخر وجہ کیا ہے کہ تحریک انصاف باجماعت ہوکر خواجہ آصف کو گالیاں کیوں دے رہی ہے تو اب اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ ہندوستان سے قاسم سلیمان کے ننھیال تک خواجہ آصف کی اس گفتگو نے آگ لگائی ہوئی ہے
ایک پیشن گوئی۔۔۔ دنیا کی سب سے سچی زبان مبارک سے۔۔۔
آپﷺ نے فرمایا:
"میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اوروہ اسی حالت پر ہوں گے۔ صحابہؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! وہ کہاں ہوں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔ "
مسنداحمد (صحیح ) حدیث نمبر 12494
یہ 30 سال پرانی ویڈیو.... اگر آئندہ الیکشن میں ووٹ دیتے وقت بھی آپ نہیں بدلیں تو بار بار موقع نہیں ملتا.. پروفیسر خورشید احمد (سابق سینیٹر جماعت اسلامی) کے الفاظ کو بغور سن کر یاد کرلیں تاکہ آئندہ آپ غلطی نا کریں
عمران خان نے ہمیشہ قوم کو اس انتہا پسندی سے دور رکھنے کی کوشیش کی انکے ذہنوں کو اچھے اور معیاری پاکستانی ںنانے کی کوشیش کی لیکن ان ظالموں نے اس تعمیری اور قابل زہین ترین انسان عمران خان کا اپنا دشمن سمجھ لیا عمران خان نے کہا تھا کہ یہ میرے لیئے نہیں یہ آپ کے اور ان کے بیچ میں میں کھڑا ہوں یہ مجھے ہٹانا چاہتے ہیں تاکہ آپ تک پہنچ سکیں پاکستانیوں مت پہنچنے دینا خود تک عمران خان نے جو سیکھایا ہے وہ کرو بس
لڑنا ہے حق کے لیئے لیکن کسی کو نقصان پہنچا کر نہیں۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ReleaseImranKhan
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
#ImranKhan