خان کو7بیماریاں لگی ہے وہ ایمرجنسی میں ہسپتال شفٹ ہورہاہے اس کی زندگی کو خطرہ ہے اس خبر پر یوتھیوں نے بھنگڑے ڈالے مٹھائیاں بانٹی۔۔خان بالکل صحت مند ہےسب کچھ نارمل ہے وہ جیل واپس جارہاہے اس خبر پر گالیاں ۔بدزبانی ،بدتمیزی ۔۔یہ کیا ماجرا ہے چاہتے کیا؟سیدھا سیدھا بتائے NROچاہیے؟
یہ کیا ماجرا ہے نیازی کو 7 بیماریاں لگی ہے وہ ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل ہورہا ہے اس خبر پر یوتھیوں نے بھنگڑے ڈالے مٹھائیاں بانٹی۔۔اور نیازی صحت مند ہے کوئی بیماری نہیں ہسپتال واپس چلاگیا اس خبرپر یوتھئے پریشان ہے گالیاں دے رہیں ہیں بدتمیزیاں کررہیں ہیں ۔۔ یہ چاہتے کیا ؟
یوتھیوں کو مزید بےوقوف بنانے کیلیے پہلا بیانیہ بنایاگیاکہ وہ جیل سےباہر آگیا، اب بنی گالا اور پھر وزیراعظم ہاوس جائیگا۔جب سب کچھ درست پایاگیا اور اڈیالہ انتظامیہ گھسیٹ کرواپس لےگئےتو اب یوتھیوں کوپھر بےوقوف بنانےکیلئے بیانیہ بنایا جارہاہےکہ وہ ڈیل نہیں مان رہا۔کھوتے بن کر جیو
مجرم نمبر804کوطبی معائنےکیلئےشفاء نہیں پمزہسپتال لےجایا گیا۔معائنہ شفاء اور پمز کے ڈاکٹروں نےبہن اور ذاتی ڈاکٹرکی موجودگی میں کیا۔ غیرت کی کمی کےعلاوہ سب کچھ درست پایا گیا۔ فیس بکی یوتھیوں نے شفاء میں نیازی کی جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرکے اپنے یوتھیوں کو مزید چوتھیا بنادیا
نوازشریف نےاپنے پہلے22ماہ کےدور حکومت میں ،دوسرے 18 ماہ کے دور حکومت میں اور تیسرے دور33 ماہ کے دور حکومت ایسا ہسپتال کیوں نہیں بنایا جہاں اس کا علاج ہوسکے ۔۔ عمران نیازی سے سیکھتا 15 سالہ مسلسل دور حکومت میں ایسے مثالی ہسپتال بنائے کہ اپنا علاج اب پختونخواہ کے ہسپتال سے کرارہاہے
اگر آپ کے مرشد ناپاک کو 7 بیماریاں ہے اور اتنے سیریس ہے کہ شفاء کے علاوہ کہی علاج بھی ممکن نہیں تو آپ پریشان ہونے کی بجائے خوشی سے دھمالیں کیوں ڈال رہیں ہو
اس کا مطلب ہے کہ اندر سے آپ کو بھی پتہ ہے کہ بیماری بہانہ ہے اصل میں NRO لیکر جیل سے باہر نکلناہے ۔۔ ڈرت کرکے کپتان
سنا ہے عمران نیازی ضد کررہاہے کہ مجھے پختونخواہ کے کسی ہسپتال میں علاج کیلئے لے جایا جائے ۔15 سالہ مسلسل حکومت میں پختونخواہ یورپ سے بھی آگے نکل چکاہے اور پھر ادھر کے سارے ہسپتال بھی اس کا قریب ترین اور قابل ترین رشتہ دار نوشیروان برکی چلا رہاہے
اس ملک میں ایک ایسے نمونے کو بھی قوم پر مسلط کیا گیا تھا ۔جس نے تحفے میں ملی وزیراعظم ہاوس کی 4بھینسیں بیچنے کیلئے اخبارات میں ایک کروڑ 13 لاکھ کے اشتہارات دئیے اور بھینسیں 18 لاکھ کی بیچی
آج تک آپ نے اپنی زندگی میں کتنے طلباء سے سنا ہے کہ میں namal یونیورسٹی(عمران نیازی والی)یا سٹوڈنٹ یا گریجویٹ ہوں
میں قسم اٹھا کر کہتاہوں کہ میں نے ایک بھی ایسا سٹوڈنٹ نہیں دیکھا نہ سنا کہ وہ نمل (میانوالی ) پڑھ رہاہوں
جب کہ اس یونیورسٹی کے نام پر کھربوں روپے کی خیرات اچکی ہے
سلمان اکرم راجہ کو50 کروڑ باہر سے آیا ہے وہی پیسہ جو شوکت خانم کے نام پر اکٹھا کیا جاتا ہے۔40 کروڑ گنڈاپور نے صوبائی ترقیاتی بجٹ سےکاٹ کر ناچنے والے گل خانوں کا پیسہ دیاہے اور کل پھر بھی کہہ رہاتھا کہ اراکین اسمبلی 50 50 ہزار جمع کرے
اس پارٹی کا ہر بندہ اربوں کی دیہاڑی لگارہاہے
اس سے پہلے یوتھیوں کے عالمی لیڈر نے سعودی عرب اور قطر کیساتھ ایک بہت بڑا معاہدہ کیا تھا
صدقے فطرانے اور خیرات کے چاول پاکستان کو دئیے جائینگے
ان کے سب سے بونگی مار وزیر مراد سعید نے معاہدے پر دستخط کیے تھے
سوات،دیر،باجوڑ،چارسدہ، پشاور،کوہاٹ،بنوں۔لکی مروت اور ڈی آئی خان میں تحریک طالبان کی دہشتگردی خودکش دھماکے بد امنی
پی ٹی ائی اور نیازی کی بہن علیمہ خان ان سب جگہوں پر ریلیاں نکالتی ہے جلسے کرتی ہے مارچ کرتی ہے۔مچھر بھی نہیں کاٹتی
عقل والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہے
گیارہ ارب کاجہاز توخیرجھوٹ ہی ہے اگر سچ بھی مان لےتو یہ جہاز آج مریم کل کوئی اور وزیراعلٰی استعمال کریگا۔لیکن kp اسمبلی کے نئے قانون کےمطابق 120 ممبران اسمبلی اگر یہ مراعات استعمال کرینگے تو ہر ایک ممبر kp کو20 ۔20 ارب کاچونالگائےگا۔اس حساب سے یہ معاملہ کھربوں سےبھی اوپر جائیگا
کہتے تھے وفاق ہمیں پیسے نہیں دے رہا۔سال 2021سےلیکرسال 2025تک وفاق نے پختونخواہ کو34کھرب88ارب روپے دئیے ہیں۔صوبائی آمدن اس کےعلاوہ ہے
پورےپختونخوا میں کھرب تو چھوڑو ایک ارب کا کام بھی کہی نظر نہیں ارہا۔ظالموں نے سارے پیسےعیاشیوں احتجاج دھرنوں اور ایم پی ایز کےمراعات پر اڑا دئیے
اراکین اسمبلی اور بیوی بچوں کو تاحیات بلیو پاسپورٹ ۔ان کو ممنوعہ بور کے 8 اسلحہ لائسنس ۔کسی قسم کی عدالتی حاضری سے استثنئ۔کسی بھی جرم میں گرفتاری سے استثنئ ۔ٹول ٹیکس معاف ۔مفت بجلی گیس۔اور بہت کچھ
یاد رکھے ان لوگوں نے آپ سے ووٹ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے نام پر لئیے تھے
آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پر قومی اور بین الاقوامی قرضہ 1691 ارب روپے ہیں ۔۔اس سے پہلے یہ قرضہ 1751 ارب روپے تھا ۔۔۔یعنی اتنے سارے ترقیاتی ،تعلیمی اور صحت کے کام کرکے بھی 65 ارب روپے قرضہ کم کیا ہے
پختونخواہ پر کھنڈر بننے کے باوجود قرضہ ڈبل ہوچکاہے
یوتھیوں کے مطابق پختونخواہ میں ہسپتال بھی مثالی اور صحت کارڈ میں بھی 10 لاکھ روپے ۔۔۔تو پھر آٹک سے لیکر رحیم یار خان تک ہر چھوٹے بڑے ہسپتال میں 90 فیصد مریض پختون کیوں ہوتے ہیں ؟
یوتھیوں کو سٹیڈیم میں عوامی اسمبلی کا اجلاس والہ لالی پاپ کھلا کر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے تا حیات PA ، ڈرائیور ،گاڑی ،پٹرول،خانساماں ،گارڈ ،گیس بجلی کے بل فری والہ بل منظور کرلیا
پی ٹی آئی اور عمران نیازی کا زوال تب شروع ہوا تھا جب نیازی کے کہنے پر مسجد نبوی میں نعرہ بازی کرکے توہین مسجد نبوی کی
اور پاکستان کا عروج تب شروع ہو جب شہباز شریف اور عاصم منیر نے باقاعدہ اللہ کے گھر اور حضور کے روضے کی چوکیداری شروع کی