یہ بچی شارول اپنی ماں سیما بلوچ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل رو رہی ہے
سیمہ بلوچ تمام مظاہرین کے ساتھ 20گھنٹوں سے گرفتار ہے اور اسکی چھوٹی بیٹی اسکی راہ دیکھ رہی ہے۔
سیمابلوچ کے بھائی شبیر بلوچ کو 2016 سے جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کیا گیا ہے اب اس شیرخوار بچی سے بھی جدا کیا گیا ہے
Forced disappearance of my innocent father is no less than a punishment for us and we have been living in this pain for twenty months, we are waiting for the safe recovery of our father.
For God's sake have mercy on us.
#ReleaseAbdulHameedZehri
بدقسمتی سے سیلاب اور دیگر قدرتی آفات ایوان اقتدار کے باسیوں کے لیے کمائی کے دروازے کھول دیتی ہے اور پی ڈی ایم اے کی چاندی ہوجاتی ہے، سیلاب زدگان کی بحالی پر اربوں روپے کرپشن کی نذر ہوگئے۔ممبران اسمبلی کے ساتھ بلوچستان کی میڈیا بھی پی ڈی ایم اے کی گرویدہ نظر آتی ہے ۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک مضمون کےامتحانی پرچے پر میرےاور زاکرمجیدکےحوالےسے سوالات آنامجھ سمیت بہت سےلوگوں کوکنفیوزکررہی ہے
ایک طرف ہمیں غدار اورملک دشمن قرار دینا اور دوسری طرف پنجاب کے یونیورسٹیوں میں ایسی حرکتیں؟
پنجاب میں بیٹھے لوگ یہ تک نہیں جانتے ہیں کہ 1/1
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات بلیدہ کے علاقے گِلی میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکیوں پر موجود اہلکاروں کو گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغ کر نشانہ بنایا۔
جیئند بلوچ
*Incidents of disappearances r on the rise in Balochistan.Everyone is worried about their loved ones,but uniting & struggling together is key to living in a safe environment, d people of Panjgur appreciated this initiative&this is the way to get rid of this cruel situation.*