اپنے بچوں کو پیٹ بھر کر کھانا دے کر روز رات کو سلانے والے ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانو ! غزہ کے ان بچوں کی حالت دیکھ کر کیا تمہیں نوالہ منہ میں رکھنے کو جی چاہے گا ۔اپنےبیغرت حکمرانوں کاگریبان پکڑو کہ اگر مصر غزہ کا بارڈر خوراک کے لئے نہیں کھولتا تو اس سے سفارتی تعلقات منقطع کریں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)