“In her last days, she repeatedly said that she had come back to Pakistan to die. She knew she would be assassinated here but she said she didn’t want to die away from Pakistan.” https://t.co/hvP12rg8W6
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں موبائل رجسٹریشن وین کے ذریعے مستحق خواتین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ بی آئی ایس پی موبائل رجسٹریشن وین میں سروے اور نادرا کا عملہ یوسی ترحمیر کے پسماندہ گاؤں گوگاسر کی خواتین کا سروے کر رہا ہے۔یہ اقدام بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں میں پسماندہ طبقات کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی آئی ایس پی نے 25 موبائل رجسٹریشن وینز متعارف کرائی ہیں جن کی مدد سے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔ یہ خدمت نہ صرف عوامی سہولت کے لیے ایک سنگ میل ہے بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے اور تخفیف غربت کی جانب ایک عملی قدم بھی ہے۔
#BISP #BenazirIncomeSupportProgramme #TacklingPoverty #WomenEmpowerment #MobileRegistrationVan #Tharparkar #SocialProtection #DigitalInclusion #Pakistan
وہ لڑکی لال قلندر سی ...
صوفی درویش وہ سُندَر سی ...
وہ دیس دُکھی کی کوئل ... !!
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ لڑکی لال قلندر تھی !
#Mohtarma#BenazirBhutto#Bornday