*عمران خان خاتون جج کے پاس جا کر معافی مانگنے کو تیار۔۔آئندہ ایسے الفاظ استعمال نہ کرنے کی بھی یقین دہانی۔۔ہائی کورٹ نے اگلی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی*
ماں سے محبت کے لیے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں۔ہرماں عظیم ہے،ہر ماں کی صحت اورسلامتی کیلئےدعاگو ہوں، ماں کاوجودسراپا محبت ہے۔اپنی ماں کی دعاؤں سے ہی وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوا ہوں۔ گزشتہ دنوں ساڑھے 3 سال کے بعد قطر میں والدہ سے ملاقات کی اور وقت گزارا۔
#MothersDay
محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ وه انسانیت کا درد رکھنے والی انتہائی شفیق خاتون تھیں۔ اللہ تعالٰی انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی سے دعا ہے ہم سب کو ان۔ عظیم ہستیوں کے مشن کو آگے چلانے کی توفیق عطا فرمائے
Mrs. Bilquis Edhi was a vessel of love and goodwill. She trusted me with being a mother and I, like so many others touched by Mrs. Edhi’s grace and kind soul, will forever be grateful. I pray for her peace and I pray her legacy carries on.
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
سعودی/مڈل ایسٹ حکمران ہمارے بارے کیا سوچتے ہوں گے.جنرل مشرف نے ایک ارب روپے نقد تحفہ بادشاہ عبدااللہ سے لے کر لندن فلیٹ اور پراپرٹی خرید لی۔اب عمران خان کو تحفے میں انگوٹھی،ہار اور گھڑی دی تو وہ دوبئی میں جا کر چودہ کروڑ میں بیچ دی۔یہ کون لوگ ہیں ہم.کیا اوقات ہے ہماری Toshakhana#
Mubarak Shahbaz Sharif on becoming the Pm. With all due respect credit goes to @BBhuttoZardari for his determination, belief & struggle. Also President Asif Ali Zardari sb without whom it would not have been possible to pack selected off democratically! Best of luck!!! ✌🏻
عمران خان استعفوں کے فیصلے سے یہ واضح کررہے ہیں کہ اب حکومت وہی منظور ہوگی جس کا وزیراعظم میں ہوں۔ 2013کا الیکشن ہار کر بھی دھاندلی کا کہا، اب عدم اعتماد پر بیرونی سازش کا الزام لگادیا اور آئندہ بھی الیکشن ہار گئے تو وہ نتیجہ نہیں مانیں گے۔ شاہ زیب خان زادہ کا تجزیہ
#GeoNews
عمران نیازی کی ہدایت پہ قومی اداروں کے خلاف منظم مہم،پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سفارتی نظام کو سبوتاژ کرنا اور پاک امریکہ تعلقات جو پہلے ہی سرد مہدی کا شکار ہیں انہیں مذید بگاڑنا صاف ظاہر کرتا ہے یہ شخص کسی پاکستان دشمن قوت کا آلہ کار بنکر پاکستان کے کلیدی مفادات سے کھیل رہا ہے-