اور کہنے لگی...!!
آپ جانتے ہیں جس نے آپ کو سانسیں دی، میرا ساتھ دیا ، وه سب دیا جو آپ نے چاہا جو آپ نے مانگا مگر پھر بھی آپ اس کے 5 بار بلانے پر بھی اس کے پاس نہیں جاتے... تو پھر میں کیسے مان لوں کہ میرے ایک بار بلانے پر دوڑے چلے آئیں گے.......!!!♥️🥀
وه نماز سے فارغ ہوئی سلام پھیرا مجھے دیکھا تو پوچھا___آپ آگئے...!!!
میں نے ایک نظر اس کے پاکیزہ چہرے پر ڈالی....!!♥️ اور کہا... وعدہ کرتا ہوں، جب جب بلاؤ گی سب چھوڑ چھاڑ کر دوڑا چلا آؤں گا...!!♥️ وه جواب میں مسکرائی اور دعا مانگنے لگی..
دعا ختم کی اس نے جائے نماز اٹھائی...♥️