Parachinar has a rich history and has been a summer residence of Mughal rulers, who used to make stop over while travelling between Delhi and Afghanistan. Due to cool temperature even in summer, Parachinar used to attract many visitors from the plains as far as Peshawar.
وسطی کرم کے علاقے میر باغ میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں عام شہریوں سمیت 40 افراد زخمی
اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ متعدد زخمیوں کو بہتر علاج کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال پاراچنار منتقل کر دیا گیا ہے
پاراچنار میں بڑھتی ہوئی بدامنی، دہ*شت*گردی تشویشناک اپر کرم پاراچنار کڑمان بغکی کے علاقے سے ایک خاتون کی ل*ا*ش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ پولیو ورکر تھی۔
حکومت کو چاہیے کہ پاراچنار میں بڑھتی ہوئی دہش*تگ*ردی کے واقعات پر نظرثانی کریں
#Parachinar
اپیل برائے مالی خیل و بوشہرہ کے مسئلے کا حل.
حکومت،شیعہ سنی مشران اور گرینڈ جرگے کے آراکین سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ مالی خیل و بوشہرہ کے مابین جاری کشیدگی کو سنجیدگی لیں اور اس کو جلد از جلد حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے اور دونوں طرف کے بے گناہ لوگوں اس خونی کھیل سے باہر نکالیں
پاراچنار : آفغان شہریوں کو جعلی پاکستان شناختی کارڈز کا اجراء سکینڈل سامنے آیا ہے پولیس نے 27 آفراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس زرائع نامزد ملزمان میں 05 پٹواری ، 16 ملکان شامل ہیں
ہمارے علاقے میں تعلیمی معیار دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ میٹرک کے بعد نوجوان تعلیم کو ترجیح دینے کے بجائے اٹلی، عراق, دبئی جانے کو کامیابی سمجھنے لگے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم کا سوچنا بھی کم ہوتا جا رہا، حالانکہ جن کے پاس وسائل اور سہولت موجود ہے، اُنہیں تعلیم کی طرف ضرور آنا چاہیے
@askflydubai (For specific disruptions (e.g., Feb 28 - Mar 31) cash refunds may be requested). MY flight was cancelled sbd i gdo not want to travel, I want my amount by original payment method.
Please let me know How can I request? @DcaaDubai@DubaiPoliceHQ@DubaiPressClub
پاراچنار سمیت ضلع کرم میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال مزید سنگین.
دریائے کرم میں طغیانی کے باعث قریبی علاقوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے کسانوں کو بھاری مالی خسارے کا سامنا ہے مقامی ذرائع کے مطابق دریا کے کنارے واقع زرعی زمینیں زیرِ آب آگئی
ٹرمپ کو ایران پر حملےکیلئیےاسرائیل اور سعودی عرب نے راضی کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر ٹرمپ کو بار بار فون کالز کر کے ایران پر فوجی کارروائی کے مشورے دئیے اور تیار کیاکیونکہ ایم بی ایس اور نیتن یاہو دونوں ایران کو خطے میں اپنی چوہدراہٹ کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہی
ہمیں خوشی ہے کہ ایگریکلچر
ویلج لرزر شلوزان سوسائٹی نے اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ان شاء اللہ یہ 100 سوسائٹیز Kurram District کو پھلوں، غذائی اجناس اور سبزیوں کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوں گی۔
آئیں مل کر ایک خود کفیل اور سرسبز مستقبل..
پاراچنار کا ایک اور بہادر جوان نے وطن عزیز کی دفاع میں جام شہادت نوش کرلیا ہے
باجوڑ سکاوٹ کے انڈر کمانڈ 172 وینگ کے ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا.
پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے
11 جوان شہید ہوگئے
شہید قمر عباس جس کا تعلق پاراچنار سے ہے
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے
😭😭اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے شہداء کی تعداد 31 ہو گئی، 169 افراد زخمی۔
جن میں 04 شہداء کا تعلق پاراچنار سے ھے۔
اس موقع پر پاراچنار، ضلع کرم کے معزز مشران اور جوانان کثیر تعداد میں G9 میں
موجود ہیں۔
#ShiaGenocide
پاراچنار
ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سمیت کوہ سفید کے دامن میں واقع علاقوں میں شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ، شدید برفباری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں برفباری کے باعث دور دراز علاقوں میں آمد و رفت کے راستے بند ہوگئے ہیں
میکے سے چھپری ریسٹ ہاؤس تک روڈ کی تعمیر ، چھپری ریسٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش اور ٹاپ ہل میں پکنک سپاٹس اور ریزارٹس بنائے جارہے ہیں جس سے علاقے میں سیاحت کے حوالے سے انقلابی تبدیلی آئے گی