با باجی سب سے بڑے جھوٹے آپ ۔ کیوں کے میں اور میرا خاندان عمران خان کا پجاری ہے مگر آپ نے نیچے جو اپنی بکوسیات سوچ رکھی وہ کہوٹہ اور بکواسیات کا پلندہ ھے #PakArmy_PrideOfPakistan
عمران خان کے پوجاریوں کی منطق:
سفارتی مراسلہ لکھنے والا سفیر جھوٹا
پاکستان کی قابل وزارت خارجہ جھوٹی
پاکستان کی محافظ مسلح افواج جھوٹی
پاکستان کی عقابی اینٹیلیجنس جھوٹی
پاکستان کا میڈیا جھوٹا
نااہل مسٹر یوٹرن عمران نیازی سچا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہینری کسینجر نے کہا تھا " امریکہ 2 وجوہات کی وجہ سے مضبوط ہے ایک کہ وہ اپنے ملک میں غداروں کو ڈھونڈ کر مار دیتا ہے اور دوسرا وہ دوسرے ملکوں میں غداروں کو ڈھونڈ کر انکا استعمال کرتا ہے"