دل پہ خنجر وہ مار کر خوش ہیں
اور ہم ہیں کہ ہار کر خوش ہیں
دور جاتی ہوئی تمنا کا
عکس دل میں اتار کر خوش ہیں
زندگی نے پلٹ کے دیکھا ہمیں
ہم بھی اس کو پکار کر خوش ہیں
غم نے مدت سے مار رکھا تھا
آج ہم غم کو مار کر خوش ہیں
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
لوگ مختلف طرح سے درد پہ قابو پاتے ہیں
کچھ شہر بدلتے ہیں،کچھ محبت کرتے ہیں،کچھ لکھنا شروع کر دیتے ہیں،کچھ زندگی کی تنگیوں سے نکل جاتے ہیں،کچھ اپنے خوابوں کی تلاش میں نئےراستے تلاش کرتے ہیں،کچھ منزل کوذہن سےنکال کر راستوں میں کھو جاتے ہیں ،کچھ خود کو کھوکر دوسروں کےہوکررہ جاتے ہیں
In English we say “Overthinking”
But in shayari Azher Sofi says
“Tu Haqeeqat Se Hamesha Mehroom He Raha,
Tujhe Tere Zehen Se Rihaayi Kabhi Mili He Nahi”