میرے والد اور میرا چھوٹا بھائی شہید ہو گئے ہیں،
میں کہاں جاؤں گا یہ لڑکا چیختح رہا ہے جو ابھی یتیم ہو گیا اپنے والد کو کھو چکا ہے - شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاری کوئی روکنے وال نہیں سب ستو پی کر سو رہے ہیں ۔ #StopGazaGenocide
یہ محترمہ روز کچھ نہ کچھ چیلنج کرنے چل پڑتی ہیں
محترمہ کروڑوں روپیہ لگایا اور نواز شریف کا ایک جلسہ کامیاب نہیں ہوا
راتوں کو پر کٹے کبوتر اڑاتا رہا
اور اس خاتون کو یہ بھی بتایا جائے کہ شاہد خاقان عباسی نے آج تک مریم نواز کو نون لیگ کا نائب صدر تسلیم نہیں کیا۔
اپ کو زیادہ مسئلہ ہے تو نواز شریف کو کان سے پکڑے اور وزیراعظم ہاؤس میں جا کے بیٹھا دیں
عوام کا وزیراعظم صرف عمران خان ہے
فلسطین میں اسرائیل بچوں کو وحشی طریقے سے مار رہا ہے
ادھر پاکستان میں اسرائیل یہودیوں کے ایجنٹ اپنی کاروائیاں کر کے معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں اور پاکستان کے اندر جنگ جاری ہے جہاں اپنے ہی لوگ مار کر ڈالڑ لیے جا رہے ہیں
چلاس میں دہشت گردی کون زمہ دار ہے
سیکورٹی ادارے امن قائم رکھنے میں مکمل ناکام
کیا آپ جانتے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نواز شریف کا ٹرائل اٹک جیل میں کرنے پر شدید تنقید کی تھی
لیکن ان کے اپنے دور میں عمران خان کے خلاف جیل ٹرائل ہو رہا ہے اور سپریم کورٹ ان کی ضمانت کی اپیل لٹ��ا کر بیٹھی ہوئی ہے
کیا یہ اتفاق ہے یا کینہ اور بغض؟
آج پی ٹی آئی الیکشن میں سلیکشن ہوئی۔۔پی پی
تحریکِ انصاف میں15منٹ میں سلیکشن‘ہو گئی،اسےدھاندلا،اسےآمریت کہتےہیں۔۔مسلم لیگ
اللہ کی شان۔۔سلیکٹڈ سیلیکشن کے طعنے مار رہے،پی پی صاحبہ ذرا بتائیےآصف زرداری��بلاول بھٹو کب الیکشن لڑ کر پارٹی سربراہ بنے،زرداری صاحب وصیت کے زور پر چئیرمین،بلاول بےنظیر بھٹو کا بیٹا ہونے پر مسلسل شریک چئیرمین۔۔
مسلم لیگ صاحبہ،آپ بتائیے،مریم صاحبہ کون سا الیکشن لڑ کر سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بنیں،شہبازشریف کب الیکشن لڑ کر صدر بنے،آپ کا حال تو یہ کہ لندن سے ایک پریس ریلیز جاری ہوئی اور سب کو پارٹی عہدے مل گئے،ہر بار کانٹے دار مقابلے کےبعد نواز/شہباز/بلا مقابلہ جیت جائیں۔۔
اللہ کی شان پی پی،مسلم لیگ سیلیکشن کےطعنے دے رہیں،جو خود سیلیکشن کی پیداوار وہ سیلیکشن کے طعنےدے رہے۔۔
سائفر ٹرائل میں آج کی کاروائی توہین عدالت میں ہوئی، کسی بھی طرح سے آج کی سماعت اوپن ٹرائل نہیں تھی، عمران خان کی ہدایت پر ہم نے عدالت سے بار بار استدعا کی کہ جیل کے دروازے پر نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا موجود ہے انکو رسائی دی جائے لیکن میڈیا کو رسائی نہیں دی گئی، میڈیا کو کاروائی کا حصہ نہ بنانے کی سب سے بڑی وجہ عمران خان کے سچ کو روکنا اور عدالتی کاروائی میں قانونی طریقہ کار کے مطابق ٹرائل کو روکنا ہے، ایک عجلت ہے، پراسیکیوٹر اونچا بول کر غلط قوانین بتانا چاہتے ہیں اور اس تمام کاروائی کو یک طرفہ رکھتے ہوئے بس سزا دلوانا چاہتے ہیں،