مسکراتے پھول، روشن مستقبل!
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (NICH) میں سندھ حکومت کی جانب سے معصوم بچوں کو معیاری طبی سہولیات اور علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
کیونکہ ہر بچے کی مسکراہٹ، ایک صحت مند اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
انسانیت کی خدمت، بلا معاوضہ اور بلا تفریق
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت گردوں کے مریضوں کو بلا معاوضہ بلا تفریق اور عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔
عوامی خدمت کا یہ عظیم مشن سندھ حکومت اور SIUT کی شراکت داری سے مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
سندھ میں گندم کی دستیابی یقینی، ذخیرہ اندوزی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔ 2.57 لاکھ میٹرک ٹن گندم ضبط، فلور ملوں کے لیے ذخیرہ کی مدت 3 ماہ جبکہ آٹے کی قیمت 112 روپے فی کلو برقرار رکھنے کی شرط عائد۔ عوام کو ریلیف اولین ترجیح ہے۔
@sharjeelinam
25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے گندم کاشتکاروں کے لیے سندھ کابینہ کا ڈی اے پی سبسڈی پیکیج منظور۔ کسانوں کو عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ سے تحفظ دینے کے لیے امدادی قیمت اور سبسڈی پر سفارشات دو ہفتوں میں پیش کی جائیں گی۔
@sharjeelinam
25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے گندم کاشتکاروں کے لیے سندھ کابینہ کا ڈی اے پی سبسڈی پیکیج منظور۔ کسانوں کو عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ سے تحفظ دینے کے لیے امدادی قیمت اور سبسڈی پر سفارشات دو ہفتوں میں پیش کی جائیں گی۔
@sharjeelinam
اردو بولنے والے مہاجروں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ پیپلز پارٹی میں صرف اردو بولنے والے مہاجر عہدیداروں کی تعداد اتنی ہے کہ شاید دوسری جماعتوں میں اردو بولنے والے کارکن بھی اتنی تعداد میں نہ ہوں۔
(جاری)
نہ یہ آزاد کشمیر میں شفاف الیکشن کے لئے تیار ہیں اور نہ ہی کمیشن کے قیام کیلئے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#BaghWithBilawal
جب تک اسلام آباد میں بیٹھے ہوۓ لوگ قائد عوام کے نعرے "طاقت کا سر چشمہ عوا�� ہے" پر عمل نہیں کریں گے تب تک ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہوگا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#BaghWithBilawal
جب تک اسلام آباد میں بیٹھے ہوۓ لوگ قائد عوام کے نعرے "طاقت کا سر چشمہ عوام ہے" پر عمل نہیں کریں گے تب تک ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہوگا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#BaghWithBilawal
پاکستان پر یہ وقت مشکل ہے، اس مشکل میں حکومت کو چاہئے کہ اپنے ہی مخالف سے لڑنے کے بجائے قومی یکجہتی کا ثبوت دیں اور تمام اسٹیک ہولڈز مل کر مشکلات کا مقابلہ کریں۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
مسلم لیگ ن والے خود کو شیر کہتے ہیں اصل میں تو یہ اقتدار کے بھوکے ہیں۔ ابھی تو آدھے سے زیادہ انتخابات باقی ہیں دس اگست کو ان کو لگ پتا جائے گا۔ ان کو لگ رہا ہے مظفرآباد میں ان کی حکومت آنے والی ہے اصل میں اسلام آباد کی حکومت بھی خطرے میں ہے۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
پاکستان میں شاید ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پورے پورے 50 دن انٹرنیٹ بند رہا ہو، سڑکیں بند رہیں احتجاج چلتا رہے اور اس مسئلے کا کوئی حل بھی نہ نکلے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ مسائل کا حل دائیلاگ سے ہی ممکن ہے۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیری عوام سے ان کا حق چھینا۔
آج بھی وہ بنیادی انسانی حقوق اور حقِ خودارادیت کے لیے ترس رہے ہیں۔
عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
#YoumEIstehsalKashmir
اگست 2019 اس دن کشمیر کی آواز دبانے کی کوشش کی گئی
مگر 6 سال بعد بھی کشمیری حقِ خودارادیت پر ڈٹے ہیں
عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کو مانے
#YoumEIstehsalKashmir
5 اگست 2019 کشمیریوں کے حقوق پر حملہ اور تاریخ کا سیاہ دن تھا۔
کشمیری عوام کی جرأت و قربانیاں قابلِ تحسین ہیں—ان کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
پیپلز پارٹی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی۔
#YoumEIstehsalKashmir
سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: پی پی پی یونٹ کی تنظیمِ نو اور اسے سرکاری ملکیت کی کمپنی میں تبدیل کرنے کی منظوری۔ مقصد مؤثر گورننس، بہتر عملدرآمد اور مالیاتی استحکام۔ #SindhGovt
کیا کراچی کے مسائل کی تمام تر ذمہ داری صرف سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے؟ کیا ٹاؤنز اور صوبائی و قومی اسمبلی میں موجود منتخب نمائندے بھی اس شہر کے معاملات میں برابر کے جوابدہ نہیں ہیں؟
صدر آصف علی زرداری: 5 اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے۔
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے ہی ممکن ہے۔
#YoumEIstehsalKashmir
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مضبو�� حامی رہی ہے
#YoumEIstehsalKashmir