LCBP unites 13 organizations for legal peace,taking decisive action against blasphemy.420+ offenders incarcerated, committed to lawfulness and peace in Pakistan
اسی مسئلے کے حل کے لیے BRP (Blasphemy Reporting Portal) بنایا گیا ہے، جہاں آپ منظم طریقے سے شکایت جمع کروا سکتے ہیں، ثبوت منسلک کر سکتے ہیں، اور اپنی شکایت کا اسٹیٹس بھی ٹریک کر سکتے ہیں۔
شیئر نہیں، رپورٹ کریں۔
ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
🌐 Website: https://t.co/zjAgBNqAmj
🎬 دیکھیں: "شیئر نہیں، رپورٹ کریں"
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ ایک اہم پیغام ہے۔
اکثر ہم رپورٹ کرنے کی نیت سے لنکس اور پوسٹس مختلف گروپس میں شیئر کرتے ہیں، لیکن غیر ارادی طور پر یہی عمل اس مواد کے مزید پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
سرورِ کائنات ﷺ کی ذاتِ گرامی مسلمانوں کے ایمان کا مرکز ہے۔انکی شانِ اقدس میں کی جانےوالی کسی بھی قسم کی گستاخی یامتنازع خاکوں کی اشاعت ناقابلِ معافی جرم اور کھلی دہشت گردی ہے،جسکی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ان شاءاللہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔
#BoycottGeoNews
اپنے بچوں کو ڈیجیٹل یتیم بننے سے بچائیے؛ کسی بھی فتنہ انگیز آن لائن سرگرمی پر فوری طور پر ایف آئی اے (FIA) سائبر کرائم کو مطلع کریں۔
ہماری غفلت، نسلوں کا زوال بن سکتی ہے؛ آج ہی محافظ بنیے!
منجانب: ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو دنیا اور آخرت کے فائدے کے لیے استعمال کیجیے اور گستاخانہ مواد کو شیئر، لائک یا کمنٹ کرنے کے بجائے فورا PTA کو رپورٹ کریں۔
منجانب: ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial
شبان میڈیا کی جانب سے مزید 4 اقساط👇
نہایت اہم سلسلہ ہے توجہ سے پڑھیے اور شئیر کیجیے
فتنہ توہین مقدسات
قسط: (13,14,15 اور آخری قسط16)
▪️دین سے دوری، بےحیائی اور موبائل کے غلط استعمال سے پیداہونے والا سنگین فتنہ
جاگیے اور جگائیے اپنی ذمہ داری اداکیجیے!
جاری ہے۔۔۔!
#LCBPOfficial
اگر آج ہم نے ان کی ڈیجیٹل تربیت نہ کی، تو کل کا پچھتاوا بہت بھاری ہوگا۔ اپنی نسلوں کے ایمان کی حفاظت کیجیے۔
منجانب:ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial
ٹیم لیگل کمیشن یہ پیغام دیتی ہے کہ وقت کی پکار کو سمجھیں؛ کہیں ہماری یہ ڈیجیٹل غفلت ہمیں روزِ محشر آقا ﷺ کے سامنے شرمندہ نہ کر دے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم سوشل میڈیا کے ذریعے عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا حق ادا کریں گے۔
منجانب: ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial
یادرکھیں ناموسِ رسالتﷺکا تحف�� ہی ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔اپنے بچوں کو بتائیں آزادی اظہار کے نام پر کسی بھی مقدسات کی توہین نہ صرف گناہِ عظیم ہےبلکہ ایک سنگین قانونی جرم بھی ہے۔آئیے! اپنی نسلوں کو غلامیِ رسولﷺکے سانچےمیں ڈھالیں۔
ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial
اظہار تشکر
ہم چیئرمین پی ٹی اے علماء کرام اور عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلئے کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑا رکھے۔ آمین
برائے جماعت اہل سنت پاکستان
#LCBPOfficial
ہم اللہ عزوجل کے حضور شکر گزار ہیں، مگر یاد رہے کہ فکری و قانونی جنگ ابھی جاری ہے۔ جب تک گستاخی کے تمام فتنے جڑ سے ختم نہیں ہو جاتے اور ڈیجیٹل سرحدیں مکمل محفوظ نہیں ہو جاتیں، ہماری جدوجہد ان شاء اللہ جاری رہے گی۔
"اسلام زندہ باد - پاکستان پائندہ باد"
#LCBPOfficial
شبان میڈیا کی جانب سے مزید 4 اقساط👇
نہایت اہم سلسلہ ہے توجہ سے پڑھیے اور شئیر کیجیے
فتنہ توہین مقدسات
قسط: (9,10,11,12)
▪️دین سے دوری، بےحیائی اور موبائل کے غلط استعمال سے پیداہونے والا سنگین فتنہ
جاگیے اور جگائیے اپنی ذمہ داری اداکیجیے!
جاری ہے۔۔۔!
#LCBPOfficial
آج الحمدللہ آل پاکستان مقدس اوراق راولپنڈی سے مزید ایک ٹرک کو خزانہ(مقدس اوراق)سے لوڈکرکےاگلی منزل کی جانب بھیجا گیا ہے۔تاکہ انکو محفوظ کیا جاسکے۔آپ سب بھی اس میں اپنا کردار ادا کریں اوراس عظیم نیکی کاحصہ بنے۔
رابطہ نمبر
0333 5341620
0370 5791232
منجانب: آل پاکستان مقدس اوراق
اسلام آباد میں مقدس اوراق، اخبارات کا کمرشل استعمال روکنے کے لیے دفعہ144کا اطلاعات ہے لہذافروٹ کی پیکنگ،روٹی بیچنا،کاروں کی پینٹنگ وغیرہ میں اسکو استعمال نہ کریں۔یہ قانوناً جرم ہے295Bناقابل ضمانت
اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔
منجانب:ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
#LCBPOfficial